تہذیبی تصادم اور ٹکراؤ کے تصورات کا مقابلہ کرنے کے لئے عظیم انسانی مشترکات کی روشنی میں اقوام کے درمیان رابطہ اور تہذیبی اتحاد کی اقدار کے فروغ کے لئے تعاون کے طریقوں پر تبادلۂ خیال
ظہرانے میں مشترکہ دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلۂ خیال:
سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی اور ویٹیکن کے وزیر اعظم جناب کارڈینل پیٹرو پیرولین نے تہذیبی تصادم اور ٹکراؤ کے تصورات کا مقابلہ کرنے کے لئے عظیم انسانی مشترکات کی روشنی میں اقوام کے درمیان رابطہ اور تہذیبی اتحاد کی اقدار کے فروغ کے لئے تعاون کے طریقوں پر تبادلۂ خیال کیا۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ویڈیو لنک کے ذریعے اٹلی کے دارالحکومت روم میں منعقدہ بین المذاہب اعلیٰ سطحی اجلاس سے مرکزی خطاب کیا۔
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا نیوزی لینڈ کی مسجد النور کا دورہ، مسجد کی ازسرِ نو تعمیر کا اعلان