وویکانندا انٹرنیشنل فاؤنڈیشن کی جانب سے نئی دہلی میں اپنے مرکزی دفتر میں سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کو دعوت
ایک لیکچر، جس میں ان اسلامی اقدار کو اجاگر کرنے پر توجہ مرکوز کی گئی جو انسانیت کی فلاح پر زور دیتی ہیں اور جہاں سماجی ہم آہنگی اور عالمی امن کے لئے اقوام کے مابین تہذیبی اتحاد کی اہمیت کا جائزہ لیا گیا: وویکانندا انٹرنیشنل فاؤنڈیشن کی جانب سے نئی دہلی میں اپنے مرکزی دفتر میں سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کو دعوت۔ جس میں بڑی تعداد میں نامور اسلامی اور غیر مسلم مذہبی شخصیات، دانشور، ماہرین تعلیم،سیاست دان اور پارلیمنٹیرین شریک تھے۔ لیکچر کے دوران مذکورہ بالا امور اور متعلقہ موضوعات پر تفصیلی روشنی ڈالی گئی۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ویڈیو لنک کے ذریعے اٹلی کے دارالحکومت روم میں منعقدہ بین المذاہب اعلیٰ سطحی اجلاس سے مرکزی خطاب کیا۔
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا نیوزی لینڈ کی مسجد النور کا دورہ، مسجد کی ازسرِ نو تعمیر کا اعلان