امن کے عالمی دن کے موقع پر رابطہ عالم اسلامی کو فخر حاصل ہے کہ وہ دنیا بھر میں امن کے مسائل کو اجاگر کرنے
امن کے عالمی دن کے موقع پر رابطہ عالم اسلامی کو فخر حاصل ہے کہ وہ دنیا بھر میں امن کے مسائل کو اجاگر کرنے، اور تہذیبی تصادم کی ناگزیریت کے نظریات کےمقابلے میں اقوام کے امن کے لئے ان کے”مذہبی اور ثقافتی خصوصیات کو مد نظر رکھتے ہوئے“ کوشاں ہے۔
رابطہ عالم اسلامی تعمیر وترقی میں نوجوانوں کے اہم کردار پر پختہ یقین رکھتے ہوئے، ان کی جائز اور قانونی بااختیاری کے لیے پُرعزم ہے