سیرت نبوی کے چھتیسویں بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت، یتیموں کے مصروفات پہنچانے اور امدادی منصوبوں کے افتتاح کے لئے:
سیرت نبوی کے چھتیسویں بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت، یتیموں کے مصروفات پہنچانے اور امدادی منصوبوں کے افتتاح کے لئے:
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی رابطہ عالم اسلامی کے ایک وفد کی سربراہی میں ایک باضابطہ دورے پر اسلامی جمہوریہ موریطانیہ پہنچے۔دورہ متعدد ایام پر مشتمل ہوگا۔آپ کے استقبال کے لئے موریطانیہ کے نامور علماء کرام، محترم وزیر مذہبی امور اور حکومتی ارکان موجود تھے۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ویڈیو لنک کے ذریعے اٹلی کے دارالحکومت روم میں منعقدہ بین المذاہب اعلیٰ سطحی اجلاس سے مرکزی خطاب کیا۔
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا نیوزی لینڈ کی مسجد النور کا دورہ، مسجد کی ازسرِ نو تعمیر کا اعلان