ڈاکٹر العیسی موریطانیہ کے دار الحکومت میں طبی مرکز کا افتتاح کررہے ہیں
خصوصی کلینک اور شعبۂ امراض چشم پر مشتمل:
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی موریطانیہ کے دار الحکومت نواکشوط میں طبی مرکز کے افتتاح کے موقع پر، اس مرکز کے قیام سے رابطہ عالم اسلامی کا ہدف صحت کی سہولیات کے معیار کو بڑھانا اور اہم طبی مہارتوں میں صلاحیتوں اور سروسز کی فراہمی کو ممکن بنانا ہے۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی بطور مہمانِ خصوصی ”خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے میں مذہبی قیادتوں کا کردار“ کے عنوان سے منعقدہ سیمینار کی افتتاحی تقریب میں شرکت…
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے بطور مہمانِ خصوصی ”خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے میں مذہبی قیادتوں کا کردار“ کے عنوان سے منعقدہ سیمینار کی افتتاحی…