جامع مسجد پیرس کے ڈین جناب شمس الدین حفیظ تاریخی مسجد میں شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا خیر مقدم کررہے ہیں
جامع مسجد پیرس کے ڈین جناب شمس الدین حفیظ تاریخی مسجد میں شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا خیر مقدم کررہے ہیں۔ آپ فرانسیسی دانشوروں کے ساتھ پینل مباحثے میں شرکت، تقسیم انعامات اور اس تقریب سے خطاب کرنے کے لئے بطور مہمان خصوصی مدعو تھے۔
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد بن عبد الکریم العیسی نے صومالیہ کے نامور علماء سے ایک جامع علمی وفکری نشست میں ملاقات کی