Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سفر اور وژن
    • سوانح حیات
    • اعزازات اور انعامات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ کی اسناد
    • جمعہ کے خطبات
    • تمغہ جات
    • خطابات
    • پی ایچ ڈی مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • خدمتِ اسلام
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کی خدمت
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • ملاقاتیں
    • شخصیات
    • عالمی میڈیا
  • عالمی رابطہ کاری
    • کانفرنسز
    • دورے
    • تاثرات
  • میڈیا لائبریری
    • اقتباسات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia

جمہوریہ سینیگال کے صدر محترم جناب میکی سال نے آج ریاض میں رابطہ عالم اسلامی کے دفتر کا دورہ کیا، جہاں شیخ ڈاکٹر محمدالعیسی نے آپ کا اور آپ کے ہمراہ وفد کا استقبال کیا

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • جمہوریہ سینیگال کے صدر محترم جناب میکی سال نے آج ریاض میں رابطہ عالم اسلامی کے دفتر کا دورہ کیا، جہاں شیخ ڈاکٹر محمدالعیسی نے آپ کا اور آپ کے ہمراہ وفد کا استقبال کیا
جمہوریہ سینیگال کے صدر محترم جناب میکی سال نے آج ریاض میں رابطہ عالم اسلامی کے دفتر کا دورہ کیا،جہاں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمدالعیسی نے آپ کا اور آپ کے ہمراہ وفد کا استقبال کیا November 13, 2023

جمہوریہ سینیگال کے صدر محترم جناب میکی سال نے آج ریاض میں رابطہ عالم اسلامی کے دفتر کا دورہ کیا، جہاں شیخ ڈاکٹر محمدالعیسی نے آپ کا اور آپ کے ہمراہ وفد کا استقبال کیا

جمہوریہ سینیگال کے صدر محترم جناب میکی سال نے آج ریاض میں رابطہ عالم اسلامی کے دفتر کا دورہ کیا،جہاں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمدالعیسی نے آپ کا اور آپ کے ہمراہ وفد کا استقبال کیا۔ ملاقات میں میثاق مکہ مکرمہ کی تاریخی حیثیت کو سراہا گیا جوایک اسلامی فخر ہے، جسے امت کے علمائے کرام کے اجماع نے اسلامی اخوت کا مفہوم بخشاہے اور اس دستاویز کوبین الاقوامی کانفرنس میں خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز آل سعود حفظہ اللہ کی سرپرستی کا تاج پہنایاگیا۔ 
صدر محترم نے ہمارے دین حق کی سچائی کو واضح کرنے، خاص طور پر انتہاپسندی کے نظریات کا مقابلہ کرنے اور اسلام کے بارے میں غلط فہمیوں اور اندیشوں کو دورکرنے کے لئے دنیا بھر میں رابطہ عالم اسلامی کے کلیدی اور قائدانہ کردار کی بھی تعریف کی۔ بعد ازاں شیخ ڈاکٹر العیسی نے سینیگال کے صدر محترم کو میثاق مکہ کے اغراض ومقاصد کے تناظر میں اسلامی میدان میں ان کے مؤثر اور متاثر کن کاوشوں کے اعتراف میں سپریم کونسل آف علمائے میثاق مکہ مکرمہ کی جانب سے رہنماؤں کی رینک کا میثاق مکہ مکرمہ مجسمہ پیش کیا۔
آپ پہلے صدر ہیں جنہیں دستاویز کی یہ علامت پیش کی گئی ہے۔کھجور کی شباہت سے لی گئی یہ علامت کلمہ طیبہ کی یاد دہانی کراتی ہے جس پر دستاویز کا مواد مرتب ہے، اور قرآن کریم اس کلمہ طیبہ کی توصیف کرتے ہوئے اسے شجرہ طیبہ سے تشبیہ دیتا ہے جو کہ کھجور کا درخت ہے۔ اس کے بعد سپریم کونسل آف علمائے میثاق مکہ مکرمہ کی جانب سے سیکرٹری جنرل نے صدر محترم اور ان کے ہمراہ وفد کے اعزاز میں عشائیہ دیا۔

جمہوریہ سینیگال کے صدر محترم جناب میکی سال نے آج ریاض میں رابطہ عالم اسلامی کے دفتر کا دورہ کیا،جہاں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمدالعیسی نے آپ کا اور آپ کے ہمراہ وفد کا استقبال کیا

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل نے ملائیشیا میں ’’ایمان: علم اور معاصر دلائل کی روشنی میں‘‘ بین الاقوامی کانفرنس کا افتتاح کیا

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل نے ملائیشیا میں ’’ایمان: علم اور معاصر دلائل کی روشنی میں‘‘ بین الاقوامی کانفرنس کا افتتاح کیا

مزید پڑھیے

سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی نے آسیان علماء کونسل کے چوتھے فورم کا افتتاح کیا اور خطے کے حفاظ کے لیے عربی زبان کے پروگرام کا آغاز فرمایا

سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی نے آسیان علماء کونسل کے چوتھے فورم کا افتتاح کیا اور خطے کے حفاظ کے لیے عربی زبان کے پروگرام کا آغاز فرمایا

مزید پڑھیے

اقدامات

  • فلاحی اقدامات
  • خدمتِ اسلام
  • عالمی امن کی خدمت
  • انفو گرافکس
  • ویڈیوز

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • تمغہ جات
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026