Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سفر اور وژن
    • سوانح حیات
    • اعزازات اور انعامات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ کی اسناد
    • جمعہ کے خطبات
    • تمغہ جات
    • خطابات
    • پی ایچ ڈی مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • خدمتِ اسلام
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کی خدمت
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • ملاقاتیں
    • شخصیات
    • عالمی میڈیا
  • عالمی رابطہ کاری
    • کانفرنسز
    • دورے
    • تاثرات
  • میڈیا لائبریری
    • اقتباسات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia

سیکرٹری جنرل رابطہ اورچیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے مکہ مکرمہ میں رابطہ کے مرکزی دفتر میں مملکت سعودی عرب میں جمہوریہ عراق کے قونصل جنرل جناب محمد سمیر نقشبندی کا استقبال کیا

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • سیکرٹری جنرل رابطہ اورچیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے مکہ مکرمہ میں رابطہ کے مرکزی دفتر میں مملکت سعودی عرب میں جمہوریہ عراق کے قونصل جنرل جناب محمد سمیر نقشبندی کا استقبال کیا
سیکرٹری جنرل رابطہ اورچیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے مکہ مکرمہ میں رابطہ کے مرکزی دفتر میں مملکت سعودی عرب میں جمہوریہ عراق کے قونصل جنرل جناب محمد سمیر نقشبندی کا استقبال کیا November 24, 2023

سیکرٹری جنرل رابطہ اورچیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے مکہ مکرمہ میں رابطہ کے مرکزی دفتر میں مملکت سعودی عرب میں جمہوریہ عراق کے قونصل جنرل جناب محمد سمیر نقشبندی کا استقبال کیا

سیکرٹری جنرل رابطہ اورچیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے مکہ مکرمہ میں رابطہ کے مرکزی دفتر میں مملکت سعودی عرب میں جمہوریہ عراق کے قونصل جنرل جناب محمد سمیر نقشبندی کا استقبال کیا، جہاں انہوں نے سیکرٹری جنرل کو  عراقی سنی اوقاف کے صدر جناب مشعان خزرجی کی جانب سے عراق کےتمام مذاہب ومسالک سے ملنے کے لئے دورۂ عراق کا دعوت نامہ پیش کیا، کیونکہ رابطہ مسلمانوں کے جامع قبلہ میں واقع ایک بڑا عالمی اسلامی ادارہ ہے جو مکہ مکرمہ کی مبارک سرزمین سےشروع ہونےوالے اس مبارک اسلامی رابطے کا تسلسل ہے۔
یہ دعوت عراقی فقہ اکیڈمی کے  صدر اور اراکین کے علمائےکرام کےدعوت نامے سےعلاوہ ہے جوکہ عراقی سنی مسلک کی اعلی ترین مرجع  شمار ہوتی ہے۔
یہ دعوت امت مسلمہ کی جانب سے ایک دانشمندانہ جامع مکالمے کی ضرورت کے تناظر میں سامنے آیا ہے، جس میں رابطہ اپنے جامع پیغام اور روشن خیال اسلامی بیانئے کی روشنی میں اسلامی تنوع کےتمام اجزاء کو ساتھ لےکرچلتی ہے۔
ڈاکٹر  العیسیٰ نے تمام  عراقی اجزاء  وہ سنی ہوں یا شیعہ اور ان کے عظیم قدیم اور جدید مراجع کی تعریف کی جنہیں اسلامی اخوت  اوروطن باہم جوڑتی ہے اور جن کا مقصد  مشترک اور منزل ایک ہی ہے۔

سیکرٹری جنرل رابطہ اورچیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے مکہ مکرمہ میں رابطہ کے مرکزی دفتر میں مملکت سعودی عرب میں جمہوریہ عراق کے قونصل جنرل جناب محمد سمیر نقشبندی کا استقبال کیا
ملائیشیا کے وزیرِاعظم، داتو سری انور ابراہیم نے وزیرِاعظم ہاؤس میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی‬⁩ ‪‬⁩ کا استقبال کیا

ملائیشیا کے وزیرِاعظم، داتو سری انور ابراہیم نے وزیرِاعظم ہاؤس میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی‬⁩ ‪‬⁩ کا استقبال کیا

مزید پڑھیے

سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی کی انڈونیشیا کی عوامی مشاورتی کونسل کے چیئرمین سے ملاقات

سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی کی انڈونیشیا کی عوامی مشاورتی کونسل کے چیئرمین سے ملاقات

مزید پڑھیے

اقدامات

  • فلاحی اقدامات
  • خدمتِ اسلام
  • عالمی امن کی خدمت
  • انفو گرافکس
  • ویڈیوز

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • تمغہ جات
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026