Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سفر اور وژن
    • سوانح حیات
    • اعزازات اور انعامات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ کی اسناد
    • جمعہ کے خطبات
    • تمغہ جات
    • خطابات
    • پی ایچ ڈی مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • خدمتِ اسلام
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کی خدمت
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • عالمی میڈیا
  • عالمی رابطہ کاری
    • کانفرنسز
    • دورے
    • تاثرات
  • میڈیا لائبریری
    • اقتباسات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia

دورۂ مصر کے دوران: عرب لیگ کے انسٹی ٹیوٹ آف عربی مخطوطات کے مرکزی دفتر قاہرہ میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی میزبانی

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • خبریں
  • دورۂ مصر کے دوران: عرب لیگ کے انسٹی ٹیوٹ آف عربی مخطوطات کے مرکزی دفتر قاہرہ میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی ک...
دورۂ مصر کے دوران: عرب لیگ کے انسٹی ٹیوٹ آف عربی مخطوطات کے مرکزی دفتر قاہرہ میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی میزبانی January 8, 2024

دورۂ مصر کے دوران: عرب لیگ کے انسٹی ٹیوٹ آف عربی مخطوطات کے مرکزی دفتر قاہرہ میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی میزبانی

دورۂ مصر کے دوران:
عرب لیگ کے انسٹی ٹیوٹ آف عربی مخطوطات کے مرکزی دفتر قاہرہ میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی میزبانی، جہاں آ پ کا استقبال انسٹی ٹیوٹ کے ڈائریکٹر جناب ڈاکٹر مراد الریفی نے کیا۔
طویل ملاقات کے بعد جناب الریفی نے ڈاکٹر العیسی کو انسٹی ٹیوٹ کی تاریخی الماریوں کا  معائنہ اور یہاں کے طریقۂ کار کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔
ڈاکٹر العیسی نے انسٹی ٹیوٹ کے دائریکٹر کی جانب سے حسنِ ضیافت اور اس عمدہ کام سے متعلق  قیمتی معلومات کی فراہمی پر شکریہ اداکیا۔ آپ نے عربی مخطوطات کے تاریخی ورثے، خاص طور پر نایاب اسلامی آثار کی اہمیت، ان کی خدمت کے اعزاز اور عظیم ذمہ داری پر زوردیا جو انسٹی ٹیوٹ اپنے عظیم خدمات کے فریم ورک کے اندر رہتے ہوئے انجام دے رہا ہے۔
دورے کے اختتام پر ڈاکٹر الریفی نے عزت مآب شیخ العیسی کو ان کے نام سے موسوم  انسٹی ٹیوٹ کی شیلڈ بھی پیش کی۔

دورۂ مصر کے دوران: عرب لیگ کے انسٹی ٹیوٹ آف عربی مخطوطات کے مرکزی دفتر قاہرہ میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی میزبانی
دورۂ مصر کے دوران: عرب لیگ کے انسٹی ٹیوٹ آف عربی مخطوطات کے مرکزی دفتر قاہرہ میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی میزبانی
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ویڈیو لنک کے ذریعے اٹلی کے دارالحکومت روم میں منعقدہ بین المذاہب اعلیٰ سطحی اجلاس سے مرکزی خطاب کیا۔

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ویڈیو لنک کے ذریعے اٹلی کے دارالحکومت روم میں منعقدہ بین المذاہب اعلیٰ سطحی اجلاس سے مرکزی خطاب کیا۔

مزید پڑھیے

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا نیوزی لینڈ کی مسجد النور کا دورہ، مسجد کی ازسرِ نو تعمیر کا اعلان

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا نیوزی لینڈ کی مسجد النور کا دورہ، مسجد کی ازسرِ نو تعمیر کا اعلان

مزید پڑھیے

اقدامات

  • فلاحی اقدامات
  • خدمتِ اسلام
  • عالمی امن کی خدمت
  • انفو گرافکس
  • ویڈیوز

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • تمغہ جات
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026