Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سفر اور وژن
    • سوانح حیات
    • اعزازات اور انعامات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ کی اسناد
    • جمعہ کے خطبات
    • تمغہ جات
    • خطابات
    • پی ایچ ڈی مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • خدمتِ اسلام
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کی خدمت
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • عالمی میڈیا
  • عالمی رابطہ کاری
    • کانفرنسز
    • دورے
    • تاثرات
  • میڈیا لائبریری
    • اقتباسات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى نے واشنگٹن میں اپنی رہائش گاہ پر امریکہ میں کام کرنے والے بین الاقوامی انسانی حقوق کی تنظیموں کے رہنما اور اور مذہبی قیادت سے ملاقات کی جو غزہ میں جنگ بندی کے حامی ہیں

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • خبریں
  • عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى نے واشنگٹن میں اپنی رہائش گاہ پر امریکہ میں کام کرنے والے بین الاقوامی انسانی حقوق کی تنظیموں کے رہنما اور اور مذہبی قیادت سے م...
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى نے واشنگٹن میں اپنی رہائش گاہ پر امریکہ میں کام  کرنے والے بین الاقوامی انسانی حقوق کی تنظیموں  کے رہنما اور اور مذہبی قیادت  سے ملاقات کی جو غزہ میں جنگ بندی کے حامی ہیں January 23, 2024

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى نے واشنگٹن میں اپنی رہائش گاہ پر امریکہ میں کام کرنے والے بین الاقوامی انسانی حقوق کی تنظیموں کے رہنما اور اور مذہبی قیادت سے ملاقات کی جو غزہ میں جنگ بندی کے حامی ہیں

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى نے واشنگٹن میں اپنی رہائش گاہ پر امریکہ میں کام کرنے والے بین الاقوامی انسانی حقوق کی تنظیموں کے رہنما اور اور مذہبی قیادت سے ملاقات کی جو غزہ میں جنگ بندی کے حامی اور وہاں زندگیوں کے تحفظ کے لئے رابطہ عالم اسلامی کی پٹیشن کے تائید کنندہ ہیں۔ سیکرٹری جنرل نے طویل ملاقات کے دوران غزہ میں ہولناک جنگ کو روکنے اور بگڑٹی ہوئی انسانی صورتحال کے تدارک کے لئے اجتماعی کاروائی کی ضرورت پر زو دیا۔ اجلاس میں ایسے بحرانوں میں بین الاقوامی سرکاری اور غیر سرکاری تنظیموں اور مذہبی رہنماؤں کے فعال کردار پر زور دیا گیا۔ اس موقع پر سیکرٹری جنرل سے متعلقہ موضوعات کے حوالے سے سوالات وجوابات کا سلسلہ بھی جاری رہا۔

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى نے واشنگٹن میں اپنی رہائش گاہ پر امریکہ میں کام  کرنے والے بین الاقوامی انسانی حقوق کی تنظیموں  کے رہنما اور اور مذہبی قیادت  سے ملاقات کی جو غزہ میں جنگ بندی کے حامی ہیں
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى نے واشنگٹن میں اپنی رہائش گاہ پر امریکہ میں کام  کرنے والے بین الاقوامی انسانی حقوق کی تنظیموں  کے رہنما اور اور مذہبی قیادت  سے ملاقات کی جو غزہ میں جنگ بندی کے حامی ہیں
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى نے واشنگٹن میں اپنی رہائش گاہ پر امریکہ میں کام  کرنے والے بین الاقوامی انسانی حقوق کی تنظیموں  کے رہنما اور اور مذہبی قیادت  سے ملاقات کی جو غزہ میں جنگ بندی کے حامی ہیں
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ویڈیو لنک کے ذریعے اٹلی کے دارالحکومت روم میں منعقدہ بین المذاہب اعلیٰ سطحی اجلاس سے مرکزی خطاب کیا۔

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ویڈیو لنک کے ذریعے اٹلی کے دارالحکومت روم میں منعقدہ بین المذاہب اعلیٰ سطحی اجلاس سے مرکزی خطاب کیا۔

مزید پڑھیے

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا نیوزی لینڈ کی مسجد النور کا دورہ، مسجد کی ازسرِ نو تعمیر کا اعلان

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا نیوزی لینڈ کی مسجد النور کا دورہ، مسجد کی ازسرِ نو تعمیر کا اعلان

مزید پڑھیے

اقدامات

  • فلاحی اقدامات
  • خدمتِ اسلام
  • عالمی امن کی خدمت
  • انفو گرافکس
  • ویڈیوز

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • تمغہ جات
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026