Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سفر اور وژن
    • سوانح حیات
    • اعزازات اور انعامات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ کی اسناد
    • جمعہ کے خطبات
    • تمغہ جات
    • خطابات
    • پی ایچ ڈی مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • خدمتِ اسلام
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کی خدمت
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • عالمی میڈیا
  • عالمی رابطہ کاری
    • کانفرنسز
    • دورے
    • تاثرات
  • میڈیا لائبریری
    • اقتباسات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia

سیکرٹری جنرل رابطہ عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى نے امریکی ریاست جنوبی کیرولینا کے نمائندے جناب جو ولسن کی دعوت پر امریکی کانگریس کی ریپبلکن اسٹڈی کمیٹی کے متعدد ارکان سے ملاقات کی

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • خبریں
  • سیکرٹری جنرل رابطہ عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى نے امریکی ریاست جنوبی کیرولینا کے نمائندے جناب جو ولسن کی دعوت پر امریکی کانگریس کی ریپبلکن اسٹڈی کمیٹی کے متع...
 سیکرٹری جنرل رابطہ عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى نے امریکی ریاست جنوبی کیرولینا کے نمائندے جناب جو ولسن کی دعوت پر امریکی کانگریس کی ریپبلکن اسٹڈی کمیٹی کے متعدد ارکان سے ملاقات کی January 24, 2024

سیکرٹری جنرل رابطہ عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى نے امریکی ریاست جنوبی کیرولینا کے نمائندے جناب جو ولسن کی دعوت پر امریکی کانگریس کی ریپبلکن اسٹڈی کمیٹی کے متعدد ارکان سے ملاقات کی

سیکرٹری جنرل رابطہ عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى نے امریکی ریاست جنوبی کیرولینا کے نمائندے جناب جو ولسن کی دعوت پر امریکی کانگریس کی ریپبلکن اسٹڈی کمیٹی کے متعدد ارکان سے ملاقات کی۔

ڈاکٹر العیسی نے اس موقع پر نفرت انگیز بیانئے اور طرز عمل کے مقابلے کے لئے مذہبی اور قانون ساز اداروں کے درمیان مشترکہ کاوشوں کی ضرورت پر زور دیا، جس كا آغاز متنوع قومی معاشروں میں خصوصاً اور اقوام کے مابین عموماً  مفاہمت،رواداری اور ہم آہنگی کی اقدار کے فروغ  سے ہو،  خاص طور تہذیبی تصادم اور ٹکراؤ کے خطرات کے سدّباب  اور اس کے نظریات اور کچھ اسالیب کے خطرات کے پیش نظر سب کو تہذیبی اتحاد کی اہمیت کا ادراک ہونا ضروری ہے۔

اس کے ساتھ ساتھ ایسے مہذب معاشرے کی تشکیل کے لئے جو مادی ادراک  اور اقدار کی دولت سے  بہرور ہو، اس کے لئے انسانی سوچ کی تشکیل میں خاندان،تعلیم اور سماجی اثر ورسوخ کے پلیٹ فارمز کے مؤثر کردار پر زوردیاگیا۔

سیکرٹری جنرل رابطہ عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى نے امریکی ریاست جنوبی کیرولینا کے نمائندے جناب جو ولسن کی دعوت پر امریکی کانگریس کی ریپبلکن اسٹڈی کمیٹی کے متعدد ارکان سے ملاقات کی
سیکرٹری جنرل رابطہ عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى نے امریکی ریاست جنوبی کیرولینا کے نمائندے جناب جو ولسن کی دعوت پر امریکی کانگریس کی ریپبلکن اسٹڈی کمیٹی کے متعدد ارکان سے ملاقات کی
وفاقی جمہوریہ صومالیہ کے صدر نے رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا استقبال کیا

وفاقی جمہوریہ صومالیہ کے صدر نے رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا استقبال کیا

مزید پڑھیے

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد بن عبد الکریم العیسی نے صومالیہ کے نامور علماء سے ایک جامع علمی وفکری نشست میں ملاقات کی

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد بن عبد الکریم العیسی نے صومالیہ کے نامور علماء سے ایک جامع علمی وفکری نشست میں ملاقات کی

مزید پڑھیے

اقدامات

  • فلاحی اقدامات
  • خدمتِ اسلام
  • عالمی امن کی خدمت
  • انفو گرافکس
  • ویڈیوز

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • تمغہ جات
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026