Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سفر اور وژن
    • سوانح حیات
    • اعزازات اور انعامات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ کی اسناد
    • جمعہ کے خطبات
    • تمغہ جات
    • خطابات
    • پی ایچ ڈی مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • خدمتِ اسلام
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کی خدمت
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • عالمی میڈیا
  • عالمی رابطہ کاری
    • کانفرنسز
    • دورے
    • تاثرات
  • میڈیا لائبریری
    • اقتباسات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

بوسنیا و ہرزیگووینا کی وزیر اعظم محترمہ بورجانا کرسٹو نے سرائیوو میں وزیر اعظم کے دفتر میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کیا

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • خبریں
  • بوسنیا و ہرزیگووینا کی وزیر اعظم محترمہ بورجانا کرسٹو نے سرائیوو میں وزیر اعظم کے دفتر میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محم...
بوسنیا و ہرزیگووینا کی وزیر اعظم محترمہ بورجانا کرسٹو نے سرائیوو میں وزیر اعظم کے دفتر میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کیا February 14, 2024

بوسنیا و ہرزیگووینا کی وزیر اعظم محترمہ بورجانا کرسٹو نے سرائیوو میں وزیر اعظم کے دفتر میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کیا

بوسنیا و ہرزیگووینا کی وزیر اعظم محترمہ بورجانا کرسٹو نے سرائیوو میں وزیر اعظم کے دفتر میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کیا۔
ملاقات میں بوسنیا کی ثقافتی، مذہبی اورنسلی ہم آہنگی اور تعاون سے متعلق متعدد موضوعات پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر وہ معاشرے جو ثقافتی، مذہبی اور نسلی تنازعات کی وجہ سے مسائل کا شکار ہیں، ان میں اس طرح کی ہم آہنگی کو فروغ دینے کی  ضرورت پر زور دیا گیا۔اس کے ساتھ بوسنیا میں ماضی میں پیش آنے والے خونی جنگ کے بعد کے متاثر کن تجارب سے بھی سب کو استفادہ کرنے کی اہمیت پر زور دیا گیا۔
فریقین نے مشترکہ مقاصد کے حصول کے لئے تعاون جاری رکھنے کی اہمیت پر اتفاق کیا، جس کا آغاز رواداری، بقائے باہمی اور امن کے فروغ سے متعلق کانفرنس سے ہوا، جس میں غیر معمولی انداز میں علاقائی اور بین الاقوامی شخصیات نے شرکت کی۔

بوسنیا و ہرزیگووینا کی وزیر اعظم محترمہ بورجانا کرسٹو نے سرائیوو میں وزیر اعظم کے دفتر میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کیا
بوسنیا و ہرزیگووینا کی وزیر اعظم محترمہ بورجانا کرسٹو نے سرائیوو میں وزیر اعظم کے دفتر میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کیا
بوسنیا و ہرزیگووینا کی وزیر اعظم محترمہ بورجانا کرسٹو نے سرائیوو میں وزیر اعظم کے دفتر میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کیا
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ویڈیو لنک کے ذریعے اٹلی کے دارالحکومت روم میں منعقدہ بین المذاہب اعلیٰ سطحی اجلاس سے مرکزی خطاب کیا۔

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ویڈیو لنک کے ذریعے اٹلی کے دارالحکومت روم میں منعقدہ بین المذاہب اعلیٰ سطحی اجلاس سے مرکزی خطاب کیا۔

مزید پڑھیے

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا نیوزی لینڈ کی مسجد النور کا دورہ، مسجد کی ازسرِ نو تعمیر کا اعلان

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا نیوزی لینڈ کی مسجد النور کا دورہ، مسجد کی ازسرِ نو تعمیر کا اعلان

مزید پڑھیے

اقدامات

  • فلاحی اقدامات
  • خدمتِ اسلام
  • عالمی امن کی خدمت
  • انفو گرافکس
  • ویڈیوز

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • تمغہ جات
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026