Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سفر اور وژن
    • سوانح حیات
    • اعزازات اور انعامات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ کی اسناد
    • جمعہ کے خطبات
    • تمغہ جات
    • خطابات
    • پی ایچ ڈی مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • خدمتِ اسلام
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کی خدمت
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • ملاقاتیں
    • شخصیات
    • عالمی میڈیا
  • عالمی رابطہ کاری
    • کانفرنسز
    • دورے
    • تاثرات
  • میڈیا لائبریری
    • اقتباسات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

مثالی بقائے باہمی کے باوجود البانیہ کی تاریخ میں پہلی بار مشترکہ عشائیہ میں شرکت: البانیہ کی مذہبی رہنماؤں کی گول میز اجلاس میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی میزبانی

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • مثالی بقائے باہمی کے باوجود البانیہ کی تاریخ میں پہلی بار مشترکہ عشائیہ میں شرکت: البانیہ کی مذہبی رہنماؤں کی گول میز اجلاس میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی میزبانی
مثالی بقائے باہمی کے باوجود البانیہ کی تاریخ میں پہلی بار مشترکہ عشائیہ میں شرکت: البانیہ کی مذہبی رہنماؤں کی گول میز اجلاس میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی میزبانی February 19, 2024

مثالی بقائے باہمی کے باوجود البانیہ کی تاریخ میں پہلی بار مشترکہ عشائیہ میں شرکت: البانیہ کی مذہبی رہنماؤں کی گول میز اجلاس میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی میزبانی

مثالی بقائے باہمی کے باوجود البانیہ کی تاریخ میں پہلی بار مشترکہ عشائیہ میں شرکت:
البانیہ کی مذہبی رہنماؤں کی گول میز اجلاس میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی میزبانی۔ اس موقع پر ڈاکٹر العیسی نے اس بات پر زور دیا کہ البانیہ نے اپنے مذہبی تنوع کے بقائے باہمی کی ایک بہترین مثال قائم کی ہے، جو البانوی عوام کی اقدار کا لازمی حصہ بن چکی ہے۔  مذہبی  اورنسلی تنوع والے ممالک کے لئے اس متاثر کن تجربے سے استفادہ کرنا ضروری ہے۔ آپ نے مشترکہ دلچسپی کے متعدد موضوعات پر تفصیل سے روشنی ڈالی اور گول میز کے ارکان کے ساتھ تفصیلی گفت گو بھی کی۔

بعد ازاں عزت مآب سیکرٹری جنرل کے اعزاز میں مشترکہ عشائیہ کااہتمام کیا گیا، جس میں البانیہ کے سینئر وزیر اور سفارتی کور کے ارکان بھی موجود تھے، جن کی قیادت تیرانا میں خادم حرمین شریفین کے سفیر جناب فیصل بن غازی حفظی کررہے تھے۔ اجلاس میں ویٹیکین کے سفیر بھی شریک تھے۔

مثالی بقائے باہمی کے باوجود البانیہ کی تاریخ میں پہلی بار مشترکہ عشائیہ میں شرکت: البانیہ کی مذہبی رہنماؤں کی گول میز اجلاس میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی میزبانی
مثالی بقائے باہمی کے باوجود البانیہ کی تاریخ میں پہلی بار مشترکہ عشائیہ میں شرکت: البانیہ کی مذہبی رہنماؤں کی گول میز اجلاس میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی میزبانی
مثالی بقائے باہمی کے باوجود البانیہ کی تاریخ میں پہلی بار مشترکہ عشائیہ میں شرکت: البانیہ کی مذہبی رہنماؤں کی گول میز اجلاس میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی میزبانی
مثالی بقائے باہمی کے باوجود البانیہ کی تاریخ میں پہلی بار مشترکہ عشائیہ میں شرکت: البانیہ کی مذہبی رہنماؤں کی گول میز اجلاس میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی میزبانی
مثالی بقائے باہمی کے باوجود البانیہ کی تاریخ میں پہلی بار مشترکہ عشائیہ میں شرکت: البانیہ کی مذہبی رہنماؤں کی گول میز اجلاس میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی میزبانی
مثالی بقائے باہمی کے باوجود البانیہ کی تاریخ میں پہلی بار مشترکہ عشائیہ میں شرکت: البانیہ کی مذہبی رہنماؤں کی گول میز اجلاس میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی میزبانی
مثالی بقائے باہمی کے باوجود البانیہ کی تاریخ میں پہلی بار مشترکہ عشائیہ میں شرکت: البانیہ کی مذہبی رہنماؤں کی گول میز اجلاس میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی میزبانی
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل نے ملائیشیا میں ’’ایمان: علم اور معاصر دلائل کی روشنی میں‘‘ بین الاقوامی کانفرنس کا افتتاح کیا

مزید پڑھیے

سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی نے آسیان علماء کونسل کے چوتھے فورم کا افتتاح کیا اور خطے کے حفاظ کے لیے عربی زبان کے پروگرام کا آغاز فرمایا

اقدامات

  • فلاحی اقدامات
  • خدمتِ اسلام
  • عالمی امن کی خدمت
  • انفو گرافکس
  • ویڈیوز

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • تمغہ جات
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026