Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سفر اور وژن
    • سوانح حیات
    • اعزازات اور انعامات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ کی اسناد
    • جمعہ کے خطبات
    • تمغہ جات
    • خطابات
    • پی ایچ ڈی مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • خدمتِ اسلام
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کی خدمت
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • عالمی میڈیا
  • عالمی رابطہ کاری
    • کانفرنسز
    • دورے
    • تاثرات
  • میڈیا لائبریری
    • اقتباسات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے دار الحکومت تیرانا میں پارلیمنٹ ہاؤس میں البانیہ کی پارلیمنٹ کی اسپیکر محترمہ لنڈیتا نکولا سے ملاقات کی ۔

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • خبریں
  • سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے دار الحکومت تیرانا میں پارلیمنٹ ہاؤس میں البانیہ کی پارلیمنٹ کی اسپیکر محترمہ ل...
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے دار الحکومت تیرانا میں پارلیمنٹ ہاؤس میں البانیہ کی پارلیمنٹ کی اسپیکر محترمہ لنڈیتا نکولا سے ملاقات کی ۔ February 20, 2024

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے دار الحکومت تیرانا میں پارلیمنٹ ہاؤس میں البانیہ کی پارلیمنٹ کی اسپیکر محترمہ لنڈیتا نکولا سے ملاقات کی ۔

متنوع معاشروں میں امن اور ہم آہنگی کی حمایت کے لئے رابطہ کی عالمی کاوشوں کی ستائش:
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے دار الحکومت تیرانا میں پارلیمنٹ ہاؤس میں البانیہ کی پارلیمنٹ کی اسپیکر محترمہ لنڈیتا نکولا سے ملاقات کی ۔
ملاقات میں مشترکہ دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
محترمہ اسپیکر نے البانیہ کی طرف سے رابطہ عالم اسلامی کے دورے، اور امن کے قیام اور متنوع معاشروں میں مذہبی اور ثقافتی بقائے باہمی کے فروغ میں  اس کے اہم کردار کو سراہا۔
ڈاکٹر العیسی نے اس موقع پر البانیہ میں قومی تنوع اور خاص طور پر مذہبی تنوع میں ہم آہنگی کی عالمی مثال کے طور پر اپنے دورۂ البانیہ پر خوشی کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا  کہ اسلام ہر اس نظریہ اور تصور کو مسترد کرتاہے جو تہذیبوں کے تصادم اور تنازعات پر مبنی ہو چاہے اس کا  فلسفہ اور محرکات کچھ بھی ہوں۔

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے دار الحکومت تیرانا میں پارلیمنٹ ہاؤس میں البانیہ کی پارلیمنٹ کی اسپیکر محترمہ لنڈیتا نکولا سے ملاقات کی ۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے دار الحکومت تیرانا میں پارلیمنٹ ہاؤس میں البانیہ کی پارلیمنٹ کی اسپیکر محترمہ لنڈیتا نکولا سے ملاقات کی ۔
وفاقی جمہوریہ صومالیہ کے صدر نے رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا استقبال کیا

وفاقی جمہوریہ صومالیہ کے صدر نے رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا استقبال کیا

مزید پڑھیے

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد بن عبد الکریم العیسی نے صومالیہ کے نامور علماء سے ایک جامع علمی وفکری نشست میں ملاقات کی

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد بن عبد الکریم العیسی نے صومالیہ کے نامور علماء سے ایک جامع علمی وفکری نشست میں ملاقات کی

مزید پڑھیے

اقدامات

  • فلاحی اقدامات
  • خدمتِ اسلام
  • عالمی امن کی خدمت
  • انفو گرافکس
  • ویڈیوز

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • تمغہ جات
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026