عید کی خوشی کے لمحات اسلام آباد میں یتیم خانہ کے بچوں کے ساتھ: سیکرٹری جنرل رابطہ شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے رابطہ عالم اسلامی کے زیر انتظام علی بن ابی طالب یتیم خانہ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے عید کی خوشی کے لمحات بچوں کے ساتھ گزارے
عید کی خوشی کے لمحات اسلام آباد میں یتیم خانہ کے بچوں کے ساتھ:
سیکرٹری جنرل رابطہ شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے رابطہ عالم اسلامی کے زیر انتظام علی بن ابی طالب یتیم خانہ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے عید کی خوشی کے لمحات بچوں کے ساتھ گزارے۔ اس موقع پر انہوں نے ہیلتھ کلب اور ٹریننگ سینٹر سمیت اضافی سہولیات کا بھی افتتاح کیا
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد بن عبد الکریم العیسی نے صومالیہ کے نامور علماء سے ایک جامع علمی وفکری نشست میں ملاقات کی