رابطہ عالم اسلامی کی سپریم کونسل کے 46 ویں اجلاس کا آغاز
اس وقت جاری ہے:
رابطہ عالم اسلامی کی سپریم کونسل کے 46 ویں اجلاس کا آغاز، اجلاس کی سربراہی مملکت سعودی عرب کے مفتی اعظم کررہے ہیں، جس میں اسلامی ممالک اور اقلیتی ممالک سے تعلق رکھنے والے امت مسلمہ کے نامور علمائے کرام اور مفتیان عظام شریک ہیں۔
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد بن عبد الکریم العیسی نے صومالیہ کے نامور علماء سے ایک جامع علمی وفکری نشست میں ملاقات کی