سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی ”مجلس علمائے آسیان “کے افتتاح کے بعد ایشین میڈیا سے پریس کانفرنس میں گفتگو کرتے ہوئے: ”میثاق مکہ مکرمہ“ امت مسلمہ کے علمائے کرام کے موقف کااظہار ہے
سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی ”مجلس علمائے آسیان “کے افتتاح کے بعد ایشین میڈیا سے پریس کانفرنس میں گفتگو کرتے ہوئے:
”میثاق مکہ مکرمہ“ امت مسلمہ کے علمائے کرام کے موقف کااظہار ہے، اور اسلامی تعاون تنظیم(او آئی سی) کے ممالک کی جانب سے مذہبی،تعلیمی اور ثقافتی اداروں میں اس سے استفادے کی سفارش کی گئی ہے۔
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل نے ملائیشیا میں ’’ایمان: علم اور معاصر دلائل کی روشنی میں‘‘ بین الاقوامی کانفرنس کا افتتاح کیا
سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی نے آسیان علماء کونسل کے چوتھے فورم کا افتتاح کیا اور خطے کے حفاظ کے لیے عربی زبان کے پروگرام کا آغاز فرمایا