سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی ”مجلس علمائے آسیان “کے افتتاح کے بعد ایشین میڈیا سے پریس کانفرنس میں گفتگو کرتے ہوئے: رابطہ عالم اسلامی نے ”میثاق مکہ مکرمہ“ کا درجنوں زبانوں میں ترجمہ کیاہے
سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی ”مجلس علمائے آسیان “کے افتتاح کے بعد ایشین میڈیا سے پریس کانفرنس میں گفتگو کرتے ہوئے:
رابطہ عالم اسلامی نے ”میثاق مکہ مکرمہ“ کا درجنوں زبانوں میں ترجمہ کیاہے، تاکہ اس سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھایا جاسکے، خاص طور پر اسلامی ممالک اور مسلم اقلیتی ممالک میں ائمہ کرام کی تربیت میں۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ویڈیو لنک کے ذریعے اٹلی کے دارالحکومت روم میں منعقدہ بین المذاہب اعلیٰ سطحی اجلاس سے مرکزی خطاب کیا۔
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا نیوزی لینڈ کی مسجد النور کا دورہ، مسجد کی ازسرِ نو تعمیر کا اعلان