جس ماحول میں ہم سانس لے رہے ہیں،وہ عظیم خالق کی طرف سے انسان کے لئے تحفہ ہے۔ اس نے زمین وآسمان میں موجود ہر چیز کو اس کے لئے مسخر اور اسے اپنی ظاہری اور پوشیدہ نعمتوں سے بہرور فرمایا
جس ماحول میں ہم سانس لے رہے ہیں،وہ عظیم خالق کی طرف سے انسان کے لئے تحفہ ہے۔ اس نے زمین وآسمان میں موجود ہر چیز کو اس کے لئے مسخر اور اسے اپنی ظاہری اور پوشیدہ نعمتوں سے بہرور فرمایا۔ ضیاع اور آلودگی کے ذریعے قدرتی وسائل پر حملہ زمین پر فساد اور آئندہ کی نسلوں کی حق تلفی ہے۔
#میثاق_مکہ_مکرمہ
#ماحولیات_کا_عالمی_دن
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد بن عبد الکریم العیسی نے صومالیہ کے نامور علماء سے ایک جامع علمی وفکری نشست میں ملاقات کی