Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سفر اور وژن
    • سوانح حیات
    • اعزازات اور انعامات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ کی اسناد
    • جمعہ کے خطبات
    • تمغہ جات
    • خطابات
    • پی ایچ ڈی مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • خدمتِ اسلام
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کی خدمت
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • عالمی میڈیا
  • عالمی رابطہ کاری
    • کانفرنسز
    • دورے
    • تاثرات
  • میڈیا لائبریری
    • اقتباسات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

بین الاقوامی فورم ”میڈیا اور فلسطینیوں کے حقوق..فلسطین کو تسلیم کرنے کے لئے عملی اقدامات“کا آغاز۔ یہ فورم رابطہ عالم اسلامی کے ادارہ جاتی رابطہ کےسیکرٹریٹ اور اسلامی تعاون تنظیم کی خبر رساں ایجنسیوں کی یونین(یونا) کے زیراہتمام منعقد ہورہاہے۔

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • خبریں
  • بین الاقوامی فورم ”میڈیا اور فلسطینیوں کے حقوق..فلسطین کو تسلیم کرنے کے لئے عملی اقدامات“کا آغاز۔ یہ فورم رابطہ عالم اسلامی کے ادارہ جاتی رابطہ کےسیکرٹریٹ اور ...
بین الاقوامی فورم ”میڈیا اور فلسطینیوں کے حقوق..فلسطین کو تسلیم کرنے کے لئے عملی اقدامات“کا آغاز۔ یہ فورم رابطہ عالم اسلامی کے ادارہ جاتی رابطہ  کےسیکرٹریٹ اور اسلامی تعاون تنظیم کی خبر رساں ایجنسیوں کی یونین(یونا) کے زیراہتمام منعقد ہورہاہے۔ June 9, 2024

بین الاقوامی فورم ”میڈیا اور فلسطینیوں کے حقوق..فلسطین کو تسلیم کرنے کے لئے عملی اقدامات“کا آغاز۔ یہ فورم رابطہ عالم اسلامی کے ادارہ جاتی رابطہ کےسیکرٹریٹ اور اسلامی تعاون تنظیم کی خبر رساں ایجنسیوں کی یونین(یونا) کے زیراہتمام منعقد ہورہاہے۔

اس وقت جاری ہے:

فورم کا افتتاح سیکرٹری جنرل رابطہ شیخ ڈاکٹر محمد العیسی اور اسلامی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل عزت مآب جناب حسین طہ نے کیا، جس میں اسلامی ممالک کی نیوز ایجنسیاں، بین الاقوامی میڈیا یونینز، بین الاقوامی نیوز ایجنسیوں کے سربراہان اور سفارتی اور دانشور شخصیات شریک ہیں۔

اس فورم کا مقصد  اسلامی اور بین الاقوامی میڈیا  کے تعاون کے لئے عملی بنیاد قائم کرنا ہے تاکہ فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے، فلسطینی عوام کو ان کے جائز حقوق کے حصول کے قابل بنانے کے ساتھ ساتھ  بین الاقوامی بحرانوں کے حل میں میڈیا کے کردار کو  مضبوط بناياجائے جس میں غزہ کا المیہ سرفہرست ہے۔

وفاقی جمہوریہ صومالیہ کے صدر نے رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا استقبال کیا

وفاقی جمہوریہ صومالیہ کے صدر نے رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا استقبال کیا

مزید پڑھیے

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد بن عبد الکریم العیسی نے صومالیہ کے نامور علماء سے ایک جامع علمی وفکری نشست میں ملاقات کی

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد بن عبد الکریم العیسی نے صومالیہ کے نامور علماء سے ایک جامع علمی وفکری نشست میں ملاقات کی

مزید پڑھیے

اقدامات

  • فلاحی اقدامات
  • خدمتِ اسلام
  • عالمی امن کی خدمت
  • انفو گرافکس
  • ویڈیوز

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • تمغہ جات
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026