Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سفر اور وژن
    • سوانح حیات
    • اعزازات اور انعامات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ کی اسناد
    • جمعہ کے خطبات
    • تمغہ جات
    • خطابات
    • پی ایچ ڈی مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • خدمتِ اسلام
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کی خدمت
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • عالمی میڈیا
  • عالمی رابطہ کاری
    • کانفرنسز
    • دورے
    • تاثرات
  • میڈیا لائبریری
    • اقتباسات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے غزہ جنگ کو روکنے کی ضرورت اور وہاں جاری اجتماعی قتل عام کو جلد از جلد روکنے کے لئے عالمی برادری کے حرکت میں آنے کی اہمیت پر زور دیا۔

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • خبریں
  • سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے غزہ جنگ کو روکنے کی ضرورت اور وہاں جاری اجتماعی قتل عام کو جلد از جلد روکنے کے لئے عالمی برادری کے حرکت میں آنے کی...
سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے غزہ جنگ کو روکنے کی ضرورت اور وہاں جاری اجتماعی قتل عام کو جلد از جلد روکنے کے لئے عالمی برادری کے حرکت میں آنے کی اہمیت پر زور دیا۔ July 4, 2024

سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے غزہ جنگ کو روکنے کی ضرورت اور وہاں جاری اجتماعی قتل عام کو جلد از جلد روکنے کے لئے عالمی برادری کے حرکت میں آنے کی اہمیت پر زور دیا۔

معروف تحقیقاتی ادارے "Policy Exchange" کی میزبانی میں ”دو مختلف سیشنز میں“ ایک وسیع مکالمے میں:

سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے غزہ جنگ کو روکنے کی ضرورت اور وہاں جاری اجتماعی قتل عام کو جلد از جلد روکنے کے لئے عالمی برادری کے حرکت میں آنے کی اہمیت پر زور دیا۔

آپ نے مکالمے کی اہمیت، مذہبی اور ثقافتی اختلافات اور ان کی علامتوں کے وجود کے احترام پر بھی روشنی ڈالی۔

ڈاکٹر العیسی نے ”مرکزی اجلاس“ اور”وركنگ لنچ“ میں حاضرین کےسوالات کا جواب دیتے ہوئے برطانیہ میں ملکی معیشت اور خوشحالی میں مسلمانوں کے  مثبت کردار اور تعاون کو سراہا۔ آپ نے اسلاموفوبیا کے بڑھتے ہوئے رجحان کے خطرات سے متنبہ کرتے ہوئے اس اصطلاح کے مفہوم سے متعلق ابہام کو واضح کیا۔

آپ نے نفرت کے رجحان کا تجزیہ کرتے  ہوئے اس کے معالجے  کے طریقوں کا جائزہ لینے کے ساتھ ساتھ قانون کی حکمرانی  کے سامنے مذہبی عقائد کے جدلیاتی حل پر بھی توجہ مرکوز  کی۔

سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے غزہ جنگ کو روکنے کی ضرورت اور وہاں جاری اجتماعی قتل عام کو جلد از جلد روکنے کے لئے عالمی برادری کے حرکت میں آنے کی اہمیت پر زور دیا۔
سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے غزہ جنگ کو روکنے کی ضرورت اور وہاں جاری اجتماعی قتل عام کو جلد از جلد روکنے کے لئے عالمی برادری کے حرکت میں آنے کی اہمیت پر زور دیا۔
سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے غزہ جنگ کو روکنے کی ضرورت اور وہاں جاری اجتماعی قتل عام کو جلد از جلد روکنے کے لئے عالمی برادری کے حرکت میں آنے کی اہمیت پر زور دیا۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ویڈیو لنک کے ذریعے اٹلی کے دارالحکومت روم میں منعقدہ بین المذاہب اعلیٰ سطحی اجلاس سے مرکزی خطاب کیا۔

مزید پڑھیے

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا نیوزی لینڈ کی مسجد النور کا دورہ، مسجد کی ازسرِ نو تعمیر کا اعلان

اقدامات

  • فلاحی اقدامات
  • خدمتِ اسلام
  • عالمی امن کی خدمت
  • انفو گرافکس
  • ویڈیوز

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • تمغہ جات
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026