دو سال قبل ربطہ عالم اسلامی کے زیر اہتمام ہونے والی پاکستان انٹرنیشنل کانفرنس کے نتائج ”اسلاموفوبیا“ کے نظریات کا مقابلہ کرنے کے لئے مشترکہ اسلامی اقدامات کو مضبوط بنانے کی جانب اہم قدم تھا۔
دو سال قبل ربطہ عالم اسلامی کے زیر اہتمام ہونے والی پاکستان انٹرنیشنل کانفرنس کے نتائج ”اسلاموفوبیا“ کے نظریات کا مقابلہ کرنے کے لئے مشترکہ اسلامی اقدامات کو مضبوط بنانے کی جانب اہم قدم تھا۔
عالم اسلام میں رابطہ کے اقدامات کے ایک حصے کے طور پر پاکستان کے متعدد علمائے کرام اور ماہرین تعلیم نے کانفرنس میں شرکت کی۔
رابطہ عالم اسلامی تعمیر وترقی میں نوجوانوں کے اہم کردار پر پختہ یقین رکھتے ہوئے، ان کی جائز اور قانونی بااختیاری کے لیے پُرعزم ہے