سيكرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی جنوبی افریقہ کے دورے کے سلسلے میں رابطہ عالم اسلامی کے وفد کی قیادت کرتے ہوئے آج جمہوریہ ملاوی پہنچے، جہاں ان کے استقبال میں وزیر خارجہ، وزیر توانائی
سيكرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی جنوبی افریقہ کے دورے کے سلسلے میں رابطہ عالم اسلامی کے وفد کی قیادت کرتے ہوئے آج جمہوریہ ملاوی پہنچے، جہاں ان کے استقبال میں وزیر خارجہ، وزیر توانائی،وزیر پانی اور ارکین پارلیمنٹ موجود تھے۔
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد بن عبد الکریم العیسی نے صومالیہ کے نامور علماء سے ایک جامع علمی وفکری نشست میں ملاقات کی