Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سفر اور وژن
    • سوانح حیات
    • اعزازات اور انعامات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ کی اسناد
    • جمعہ کے خطبات
    • تمغہ جات
    • خطابات
    • پی ایچ ڈی مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • خدمتِ اسلام
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کی خدمت
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • عالمی میڈیا
  • عالمی رابطہ کاری
    • کانفرنسز
    • دورے
    • تاثرات
  • میڈیا لائبریری
    • اقتباسات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

تاریخی محل میں، سوئس کونسل آف اسٹیٹ کی صدر محترمہ فلورنس ناٹر نے اپنے سیاسی دفتر نیوشاتیل میں سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کیا

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • خبریں
  • تاریخی محل میں، سوئس کونسل آف اسٹیٹ کی صدر محترمہ فلورنس ناٹر نے اپنے سیاسی دفتر نیوشاتیل میں سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کیا
تاریخی محل میں، سوئس کونسل آف اسٹیٹ کی صدر محترمہ فلورنس ناٹر نے اپنے سیاسی دفتر نیوشاتیل میں سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کیا۔ November 4, 2024

تاریخی محل میں، سوئس کونسل آف اسٹیٹ کی صدر محترمہ فلورنس ناٹر نے اپنے سیاسی دفتر نیوشاتیل میں سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کیا

تاریخی محل میں، سوئس کونسل آف اسٹیٹ کی صدر محترمہ فلورنس ناٹر نے اپنے سیاسی دفتر نیوشاتیل میں سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کیا۔
ملاقات کے دوران، مختلف ثقافتوں کے درمیان سماجی یکجہتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال ہوا۔ محترمہ ناٹر نے سیکرٹری جنرل کو گیارہویں صدی عیسوی کے اس تاریخی قلعے کے مختلف حصوں کا دورہ بھی کرایا۔

انہوں نے عزت مآب کے سوئٹزرلینڈ کے معروف فکری پلیٹ فارم "کلب 44" کی 80ویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والے خطاب پر نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ یہ ادارہ دنیا بھر کے پالیسی سازوں، سربراہانِ مملکت، ممتاز مفکرین اور فلسفیوں کی میزبانی کرتا ہے، اور یہ پہلا موقع ہے کہ کسی عرب اسلامی شخصیت کو مدعو کیا گیا ہے۔

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ویڈیو لنک کے ذریعے اٹلی کے دارالحکومت روم میں منعقدہ بین المذاہب اعلیٰ سطحی اجلاس سے مرکزی خطاب کیا۔

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ویڈیو لنک کے ذریعے اٹلی کے دارالحکومت روم میں منعقدہ بین المذاہب اعلیٰ سطحی اجلاس سے مرکزی خطاب کیا۔

مزید پڑھیے


رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا نیوزی لینڈ کی مسجد النور کا دورہ، مسجد کی ازسرِ نو تعمیر کا اعلان

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا نیوزی لینڈ کی مسجد النور کا دورہ، مسجد کی ازسرِ نو تعمیر کا اعلان

مزید پڑھیے


اقدامات

  • فلاحی اقدامات
  • خدمتِ اسلام
  • عالمی امن کی خدمت
  • انفو گرافکس
  • ویڈیوز

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • تمغہ جات
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026