سعودی وزیر تعلیم،عزت مآب یوسف البنیان کی موجودگی میں : مملکت سعودی عرب کی وزارت تعلیم کی جانب سے سیکرٹری جنرل رابطہ، چیئرمین مسلم علماء کونسل اور صدر رابطہ جامعا ت اسلامیہ عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی بین الاقوامی سمپوزیم کی میزبانی
سعودی وزیر تعلیم،عزت مآب یوسف البنیان کی موجودگی میں :
مملکت سعودی عرب کی وزارت تعلیم کی جانب سے سیکرٹری جنرل رابطہ، چیئرمین مسلم علماء کونسل اور صدر رابطہ جامعا ت اسلامیہ عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی
کے لئے بین الاقوامی سمپوزیم کی میزبانی، جس میں اسلام میں رواداری کی اہمیت اور اس قدر کے فروغ کے لئے اسلامی تعلیمات کی روشنی میں میثاق مکہ مکرمہ اور اسلامی مکاتب فکر کے درمیان پل قائم کرنے کے چارٹر کے کردار پر روشنی ڈالی گئی۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ویڈیو لنک کے ذریعے اٹلی کے دارالحکومت روم میں منعقدہ بین المذاہب اعلیٰ سطحی اجلاس سے مرکزی خطاب کیا۔
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا نیوزی لینڈ کی مسجد النور کا دورہ، مسجد کی ازسرِ نو تعمیر کا اعلان