کیتھولک چرچ کے سربراہ، پوپ فرانسس، نے گزشتہ صبح ویٹیکن میں اپنے دفتر میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی
کیتھولک چرچ کے سربراہ، پوپ فرانسس، نے گزشتہ صبح ویٹیکن میں اپنے دفتر میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی
کا استقبال کیا۔
ملاقات کے دوران باہمی تعاون اور مشترکہ دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
رابطہ عالم اسلامی تعمیر وترقی میں نوجوانوں کے اہم کردار پر پختہ یقین رکھتے ہوئے، ان کی جائز اور قانونی بااختیاری کے لیے پُرعزم ہے