Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سفر اور وژن
    • سوانح حیات
    • اعزازات اور انعامات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ کی اسناد
    • جمعہ کے خطبات
    • تمغہ جات
    • خطابات
    • پی ایچ ڈی مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • خدمتِ اسلام
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کی خدمت
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • عالمی میڈیا
  • عالمی رابطہ کاری
    • کانفرنسز
    • دورے
    • تاثرات
  • میڈیا لائبریری
    • اقتباسات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

مؤثر، جدید اور وسیع اثر رکھنے والا پلیٹ فارم، جو مغربی معاشرے میں اسلامی تعلیمات کی وضاحت کرتاہے

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • خبریں
  • مؤثر، جدید اور وسیع اثر رکھنے والا پلیٹ فارم، جو مغربی معاشرے میں اسلامی تعلیمات کی وضاحت کرتاہے
مؤثر، جدید اور وسیع اثر رکھنے والا پلیٹ فارم، جو مغربی معاشرے میں اسلامی تعلیمات کی وضاحت کرتاہے February 4, 2025

مؤثر، جدید اور وسیع اثر رکھنے والا پلیٹ فارم، جو مغربی معاشرے میں اسلامی تعلیمات کی وضاحت کرتاہے

مؤثر، جدید اور وسیع اثر رکھنے والا پلیٹ فارم، جو مغربی معاشرے میں اسلامی تعلیمات کی وضاحت کرتاہے
اٹلی کے شہر میلان میں واقع تاریخی اور ممتاز کیتھولک یونیورسٹی سے ایک منفرد ایوارڈ کا آغاز، جو اسلامی مطالعات اور عربی زبان کی تعلیم کے فروغ کے لئے اپنی نوعیت کا پہلا اقدام ہے۔ یہ ایوارڈ حال ہی میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر #محمد_العیسی @MhmdAlissa نے ویٹیکن کے وزیر اعظم اور سیکرٹری آف اسٹیٹ کارڈینل پیٹرو بارولین کی موجودگی میں باضابطہ طور پر متعارف کرایا۔ یہ پلیٹ فارم اسلامی تعلیمات اور ان کے علمی وعملی پہلوؤں کو واضح کرنے کے ساتھ ساتھ عربی زبان کی تدریس کے فروغ میں ایک اہم سنگ میل ثابت ہوگا، جو اسلامی شریعت اور تعلیمات کو صحیح طور پر سمجھنے کے لئے بنیادی حیثیت رکھتی ہے۔
 
مؤثر، جدید اور وسیع اثر رکھنے والا پلیٹ فارم، جو مغربی معاشرے میں اسلامی تعلیمات کی وضاحت کرتاہے
مؤثر، جدید اور وسیع اثر رکھنے والا پلیٹ فارم، جو مغربی معاشرے میں اسلامی تعلیمات کی وضاحت کرتاہے
مؤثر، جدید اور وسیع اثر رکھنے والا پلیٹ فارم، جو مغربی معاشرے میں اسلامی تعلیمات کی وضاحت کرتاہے
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ویڈیو لنک کے ذریعے اٹلی کے دارالحکومت روم میں منعقدہ بین المذاہب اعلیٰ سطحی اجلاس سے مرکزی خطاب کیا۔

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ویڈیو لنک کے ذریعے اٹلی کے دارالحکومت روم میں منعقدہ بین المذاہب اعلیٰ سطحی اجلاس سے مرکزی خطاب کیا۔

مزید پڑھیے

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا نیوزی لینڈ کی مسجد النور کا دورہ، مسجد کی ازسرِ نو تعمیر کا اعلان

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا نیوزی لینڈ کی مسجد النور کا دورہ، مسجد کی ازسرِ نو تعمیر کا اعلان

مزید پڑھیے

اقدامات

  • فلاحی اقدامات
  • خدمتِ اسلام
  • عالمی امن کی خدمت
  • انفو گرافکس
  • ویڈیوز

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • تمغہ جات
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026