عید الفطر کی نماز کی امامت اور خطبہ کے بعد، سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شيخ ڈاکٹر محمد العیسی نے البانیہ کے دار الحکومت تیرانا میں اسلامی مشیخت کے صدر دفتر میں، البانی پارلیمنٹ کی سربراہ سے ملاقات کی
عید الفطر کی نماز کی امامت اور خطبہ کے بعد، سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شيخ ڈاکٹر محمد العیسی نے البانیہ کے دار الحکومت تیرانا میں اسلامی مشیخت کے صدر دفتر میں، البانی پارلیمنٹ کی سربراہ سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں عید الفطر کے پرمسرت موقع پر تہنیتی پیغامات کا تبادلہ ہوا۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ویڈیو لنک کے ذریعے اٹلی کے دارالحکومت روم میں منعقدہ بین المذاہب اعلیٰ سطحی اجلاس سے مرکزی خطاب کیا۔
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا نیوزی لینڈ کی مسجد النور کا دورہ، مسجد کی ازسرِ نو تعمیر کا اعلان