البانیہ کے وزیر اعظم جناب ایڈی راما نے وزیر اعظم ہاؤس میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شيخ ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کیا
البانیہ کے وزیر اعظم جناب ایڈی راما نے وزیر اعظم ہاؤس میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شيخ ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کیا۔ وزیرِاعظم نے عید الفطر کے خطبے کے لئے آپ کے دورے پر خوشی اور مسرت کا اظہار کیا۔
رابطہ عالم اسلامی تعمیر وترقی میں نوجوانوں کے اہم کردار پر پختہ یقین رکھتے ہوئے، ان کی جائز اور قانونی بااختیاری کے لیے پُرعزم ہے