Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سفر اور وژن
    • سوانح حیات
    • اعزازات اور انعامات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ کی اسناد
    • جمعہ کے خطبات
    • تمغہ جات
    • خطابات
    • پی ایچ ڈی مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • خدمتِ اسلام
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کی خدمت
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • عالمی میڈیا
  • عالمی رابطہ کاری
    • کانفرنسز
    • دورے
    • تاثرات
  • میڈیا لائبریری
    • اقتباسات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ویٹی کن سٹی کے وزیرِ اعظم، کارڈینل پیٹرو پیرولین کو ایک تعزیتی پیغام ارسال کیا

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • خبریں
  • رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ویٹی کن سٹی کے وزیرِ اعظم، کارڈینل پیٹرو پیرولین کو ایک تعزیتی...
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی  نے ویٹی کن سٹی کے وزیرِ اعظم، کارڈینل پیٹرو پیرولین کو ایک تعزیتی پیغام ارسال کیا، April 21, 2025

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ویٹی کن سٹی کے وزیرِ اعظم، کارڈینل پیٹرو پیرولین کو ایک تعزیتی پیغام ارسال کیا

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی  نے ویٹی کن سٹی کے وزیرِ اعظم، کارڈینل پیٹرو پیرولین کو ایک تعزیتی پیغام ارسال کیا، جس میں انہوں نے پوپ فرانسس کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا۔ ڈاکٹر العیسی نے اپنے پیغام میں پوپ فرانسس کے ساتھ قائم دوستی کو سراہا، اور اس کے ان مثبت اثرات کی تحسین کی جو رابطہ عالم اسلامی اور ویٹی کن کے درمیان مشترکہ اہداف کے لیے جاری تعاون میں نمایاں طور پر ظاہر ہوئے۔ انہوں نے کیتھولک برادری سے ان کے عظیم مذہبی پیشوا کے انتقال پر دلی تعزیت کا اظہار بھی کیا۔
 
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی  نے ویٹی کن سٹی کے وزیرِ اعظم، کارڈینل پیٹرو پیرولین کو ایک تعزیتی پیغام ارسال کیا،

وفاقی جمہوریہ صومالیہ کے صدر نے رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا استقبال کیا

وفاقی جمہوریہ صومالیہ کے صدر نے رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا استقبال کیا

مزید پڑھیے

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد بن عبد الکریم العیسی نے صومالیہ کے نامور علماء سے ایک جامع علمی وفکری نشست میں ملاقات کی

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد بن عبد الکریم العیسی نے صومالیہ کے نامور علماء سے ایک جامع علمی وفکری نشست میں ملاقات کی

مزید پڑھیے

اقدامات

  • فلاحی اقدامات
  • خدمتِ اسلام
  • عالمی امن کی خدمت
  • انفو گرافکس
  • ویڈیوز

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • تمغہ جات
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026