Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سفر اور وژن
    • سوانح حیات
    • اعزازات اور انعامات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ کی اسناد
    • جمعہ کے خطبات
    • تمغہ جات
    • خطابات
    • پی ایچ ڈی مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • خدمتِ اسلام
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کی خدمت
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • عالمی میڈیا
  • عالمی رابطہ کاری
    • کانفرنسز
    • دورے
    • تاثرات
  • میڈیا لائبریری
    • اقتباسات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

کی جانب سے رابطہ عالم اسلامی کے ویٹی کن میں مشیر اور رابطہ کار ڈاکٹر عبد العزیز سرحان نے آج ویٹی کن کے نئے منتخب پوپ، لیون چہاردہم کی رسمِ تخت نشینی میں شرکت کی۔

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • خبریں
  • کی جانب سے رابطہ عالم اسلامی کے ویٹی کن میں مشیر اور رابطہ کار ڈاکٹر عبد العزیز سرحان نے آج ویٹی کن کے نئے منتخب پوپ، لیون چہاردہم کی رسمِ تخت نشینی میں شرکت ک...
 کی جانب سے رابطہ عالم اسلامی کے ویٹی کن میں مشیر اور رابطہ کار ڈاکٹر عبد العزیز سرحان نے آج ویٹی کن کے نئے منتخب پوپ، لیون چہاردہم کی رسمِ تخت نشینی میں شرکت کی۔ May 21, 2025

کی جانب سے رابطہ عالم اسلامی کے ویٹی کن میں مشیر اور رابطہ کار ڈاکٹر عبد العزیز سرحان نے آج ویٹی کن کے نئے منتخب پوپ، لیون چہاردہم کی رسمِ تخت نشینی میں شرکت کی۔

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی  
کی جانب سے رابطہ عالم اسلامی کے ویٹی کن میں مشیر اور رابطہ کار ڈاکٹر عبد العزیز سرحان نے آج ویٹی کن کے نئے منتخب پوپ، لیون چہاردہم کی رسمِ تخت نشینی میں شرکت کی۔
اس موقع پر پوپ کی جانب سے ایک خصوصی استقبالیہ تقریب کی دعوت بھی دی گئی، جس میں ویٹی کن میں مختلف مذاہب کے قائدین کے نمائندوں کو مدعو کیا گیا ہے، جو کل (بروز پیر) پوپ کی رہائش گاہ پر منعقد ہوگی۔
اس کے علاوہ، ایک خصوصی ملاقات میں،بين المذاہب امور کے لئے پونٹیفیکل کونسل کے سربراہ اور اس کے ارکان نے آپ کی میزبانی کی، جہاں دو طرفہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ہوا۔اس موقع پر عالمی سطح پر مشترکہ اہداف کے حصول کے لئے رابطہ عالم اسلامی کے کردار کو سراہا گیا۔

کی جانب سے رابطہ عالم اسلامی کے ویٹی کن میں مشیر اور رابطہ کار ڈاکٹر عبد العزیز سرحان نے آج ویٹی کن کے نئے منتخب پوپ، لیون چہاردہم کی رسمِ تخت نشینی میں شرکت کی۔
وفاقی جمہوریہ صومالیہ کے صدر نے رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا استقبال کیا

وفاقی جمہوریہ صومالیہ کے صدر نے رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا استقبال کیا

مزید پڑھیے

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد بن عبد الکریم العیسی نے صومالیہ کے نامور علماء سے ایک جامع علمی وفکری نشست میں ملاقات کی

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد بن عبد الکریم العیسی نے صومالیہ کے نامور علماء سے ایک جامع علمی وفکری نشست میں ملاقات کی

مزید پڑھیے

اقدامات

  • فلاحی اقدامات
  • خدمتِ اسلام
  • عالمی امن کی خدمت
  • انفو گرافکس
  • ویڈیوز

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • تمغہ جات
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026