Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سفر اور وژن
    • سوانح حیات
    • اعزازات اور انعامات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ کی اسناد
    • جمعہ کے خطبات
    • تمغہ جات
    • خطابات
    • پی ایچ ڈی مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • خدمتِ اسلام
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کی خدمت
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • عالمی میڈیا
  • عالمی رابطہ کاری
    • کانفرنسز
    • دورے
    • تاثرات
  • میڈیا لائبریری
    • اقتباسات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے رابطہ عالم اسلامی کے صدر دفتر میں ادارے کی نئی حکمتِ عملی اور جدید نظامِ حکمرانی کا باقاعدہ افتتاح کیا۔

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • انفوگرافکس
  • سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے رابطہ عالم اسلامی کے صدر دفتر میں ادارے کی نئی حکمتِ عملی اور جدید نظامِ حکمرا...
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے رابطہ عالم اسلامی کے صدر دفتر میں ادارے کی نئی حکمتِ عملی اور جدید نظامِ حکمرانی کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ July 10, 2025

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے رابطہ عالم اسلامی کے صدر دفتر میں ادارے کی نئی حکمتِ عملی اور جدید نظامِ حکمرانی کا باقاعدہ افتتاح کیا۔

مکہ مکرمہ میں رابطہ کی قیادت اور متعدد اسلامی شخصیات کی موجودگی میں منعقدہ ایک باضابطہ تقریب کے دوران:
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے رابطہ عالم اسلامی کے صدر دفتر میں ادارے کی نئی حکمتِ عملی اور جدید نظامِ حکمرانی کا باقاعدہ افتتاح کیا۔
یہ پیش رفت اُس ترقی یافتہ منصوبہ بندی کا حصہ ہے جو رابطہ کے بڑھتے ہوئے عالمی کردار اور اس سے جُڑی ذمہ داریوں کے تناظر میں اختیار کی گئی ہے، بالخصوص اُن بین الاقوامی اقدامات میں جو میثاق مکہ مکرمہ اور ”اسلامی مکاتبِ فکر کے درمیان پلوں کی تعمیر“ جیسی تاریخی دستاویزات کے عملی نفاذ سے متعلق ہیں۔
اپنے افتتاحی خطاب میں ڈاکٹر العیسی نے واضح کیا کہ اس اقدام کا مقصد رابطہ کی حکمتِ عملی کو نئی جہت دینا اور اس کے گورننس فریم ورک کو مزید مؤثر، جدید اور قابلِ عمل بنانا ہے، تاکہ رابطہ کی بصیرت، مشن، اقدار اور اہداف کو عالمی سطح پر بہتر انداز میں پیش کیا جا سکے۔
انہوں نے یہ بھی تصدیق کی کہ اس اقدام کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ رابطہ کی وہ مضبوط بنیادیں، جن پر اس کا قیام عمل میں آیا اور جو اس کے آئین میں مذکور ہیں، نظر انداز کی گئی ہیں؛ بلکہ اُن اصولوں کو مزید پختہ کرنے، اور اُن کے فروغ کے لئے تمام وسائل اور منصوبے ترقی، استحکام اور جدید کاری کے دائرے میں بروئے کار لائے جائیں گے۔

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے نائجیریا کی اسلامی ومسیحی مذہبی قیادتوں کے درمیان داخلی امن اور سماجی ہم آہنگی کے فروغ کے لیے متعدد معاہدوں پر دستخط کی تقریب میں شرکت کی

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے نائجیریا کی اسلامی ومسیحی مذہبی قیادتوں کے درمیان داخلی امن اور سماجی ہم آہنگی کے فروغ کے لیے متعدد معاہدوں پر دستخط کی تقریب میں…

مزید پڑھیے


سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے خطاب سے منتخب اقتباسات، جو انہوں نے نائجیریا کے دارالحکومت ابوجا میں مغربی افریقہ کے لیے رابطہ عالم اسلامی کے سماجی امن کے اقدام کے آغاز کے موقع پر پیش کیا

سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے خطاب سے منتخب اقتباسات، جو انہوں نے نائجیریا کے دارالحکومت ابوجا میں مغربی افریقہ کے لیے رابطہ عالم اسلامی کے سماجی امن کے اقدام کے آغاز کے موقع پر پیش کیا

مزید پڑھیے


اقدامات

  • فلاحی اقدامات
  • خدمتِ اسلام
  • عالمی امن کی خدمت
  • انفو گرافکس
  • ویڈیوز

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • تمغہ جات
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026