Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سفر اور وژن
    • سوانح حیات
    • اعزازات اور انعامات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ کی اسناد
    • جمعہ کے خطبات
    • تمغہ جات
    • خطابات
    • پی ایچ ڈی مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • خدمتِ اسلام
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کی خدمت
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • ملاقاتیں
    • شخصیات
    • عالمی میڈیا
  • عالمی رابطہ کاری
    • کانفرنسز
    • دورے
    • تاثرات
  • میڈیا لائبریری
    • اقتباسات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

”کابل“ میں رابطہ عالم اسلامی کے پہلے دورے کی شاندار پذیرائی افغانستان کے وزیرِاعظم نے رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا کابل میں خیرمقدم کیا

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • ”کابل“ میں رابطہ عالم اسلامی کے پہلے دورے کی شاندار پذیرائی افغانستان کے وزیرِاعظم نے رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا کابل میں خیرمقدم کیا
”کابل“   میں رابطہ عالم اسلامی کے پہلے دورے کی  شاندار پذیرائی افغانستان کے وزیرِاعظم نے رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا کابل میں خیرمقدم کیا July 22, 2025

”کابل“ میں رابطہ عالم اسلامی کے پہلے دورے کی شاندار پذیرائی افغانستان کے وزیرِاعظم نے رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا کابل میں خیرمقدم کیا

”کابل“   میں رابطہ عالم اسلامی کے پہلے دورے کی  شاندار پذیرائی
افغانستان کے وزیرِاعظم نے رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا کابل میں خیرمقدم کیا

كابل:
افغانستان کے وزیرِ اعظم، ملا محمد حسن اخوند نے رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد بن عبد الکریم العیسی کا دارالحکومت ”کابل“  میں واقع وزیر اعظم ہاؤس ” جل خانہ “ محل میں  استقبال کیا۔

ملاقات میں باہمی دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلہ خیال ہوا، بالخصوص عالمِ اسلام کو درپیش اہم اور نازک مسائل کے حل میں علمائے کرام کے مؤثر مکالمے اور تعمیری کردار پر زور دیا گیا، تاکہ مثبت اور دیرپا نتائج حاصل کئے جا سکیں۔

قابلِ ذکر ہے کہ ڈاکٹر العیسی گزشتہ روز ایک باضابطہ دورے پر افغان دارالحکومت”کابل“  پہنچے، جہاں انہوں نے اعلیٰ حکومتی شخصیات اور ممتاز علمائے کرام سے ملاقاتیں کیں۔ رابطہ کے وفد کا استقبال متعدد حکومتی و علمی شخصیات کے علاوہ کابل میں اسلامی تعاون تنظیم کے دفتر کے ڈائریکٹر جنرل نے بھی کیا۔

”کابل“   میں رابطہ عالم اسلامی کے پہلے دورے کی  شاندار پذیرائی افغانستان کے وزیرِاعظم نے رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا کابل میں خیرمقدم کیا
”کابل“   میں رابطہ عالم اسلامی کے پہلے دورے کی  شاندار پذیرائی افغانستان کے وزیرِاعظم نے رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا کابل میں خیرمقدم کیا
”کابل“   میں رابطہ عالم اسلامی کے پہلے دورے کی  شاندار پذیرائی افغانستان کے وزیرِاعظم نے رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا کابل میں خیرمقدم کیا
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل نے ملائیشیا میں ’’ایمان: علم اور معاصر دلائل کی روشنی میں‘‘ بین الاقوامی کانفرنس کا افتتاح کیا

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل نے ملائیشیا میں ’’ایمان: علم اور معاصر دلائل کی روشنی میں‘‘ بین الاقوامی کانفرنس کا افتتاح کیا

مزید پڑھیے

سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی نے آسیان علماء کونسل کے چوتھے فورم کا افتتاح کیا اور خطے کے حفاظ کے لیے عربی زبان کے پروگرام کا آغاز فرمایا

سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی نے آسیان علماء کونسل کے چوتھے فورم کا افتتاح کیا اور خطے کے حفاظ کے لیے عربی زبان کے پروگرام کا آغاز فرمایا

مزید پڑھیے

اقدامات

  • فلاحی اقدامات
  • خدمتِ اسلام
  • عالمی امن کی خدمت
  • انفو گرافکس
  • ویڈیوز

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • تمغہ جات
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026