Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سفر اور وژن
    • سوانح حیات
    • اعزازات اور انعامات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ کی اسناد
    • جمعہ کے خطبات
    • تمغہ جات
    • خطابات
    • پی ایچ ڈی مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • خدمتِ اسلام
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کی خدمت
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • عالمی میڈیا
  • عالمی رابطہ کاری
    • کانفرنسز
    • دورے
    • تاثرات
  • میڈیا لائبریری
    • اقتباسات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے دارالحکومت "کابل" میں وزیر اعظم ہاؤس کے "شہار شنار" محل میں افغانستان کے وزیر داخلہ، خلیفہ سراج الدین حقانی سے ملاقات کی۔

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • خبریں
  • سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے دارالحکومت "کابل" میں وزیر اعظم ہاؤس کے "شہار شنار" محل میں افغانستان کے وزی...
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی   نے دارالحکومت "کابل" میں وزیر اعظم ہاؤس کے "شہار شنار" محل میں افغانستان کے وزیر داخلہ، خلیفہ سراج الدین حقانی سے ملاقات کی۔ July 24, 2025

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے دارالحکومت "کابل" میں وزیر اعظم ہاؤس کے "شہار شنار" محل میں افغانستان کے وزیر داخلہ، خلیفہ سراج الدین حقانی سے ملاقات کی۔

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی 
نے دارالحکومت "کابل" میں وزیر اعظم ہاؤس کے "شہار شنار" محل میں افغانستان کے وزیر داخلہ، خلیفہ سراج الدین حقانی سے ملاقات کی۔

ملاقات میں افغان حکومت کی جانب سے دہشت گرد تنظیموں کے خلاف کی جانے والی کوششوں پر تبادلہ خیال ہوا۔

دونوں جانب سے اس امر پر زور دیا گیا کہ امتِ مسلمہ کے اتحاد واتفاق کی حیثیت نہایت اہم ہے، جبکہ اختلاف وانتشار امت کی باہمی یکجہتی اور اسلام کی ساکھ کے لیے ایک بڑا خطرہ ہیں، اور ان کے نقصانات اُن اجتہادی مسائل میں فرض کی جانے والی مصلحتوں سے کہیں زیادہ سنگین ہیں، جن کا بعض اہلِ علم دعویٰ کرتے ہیں۔ یہ اصول تمام اسلامی مکاتبِ فکر کے مسلمہ قاعدے، یعنی مصالح اور مفاسد کے موازنے کے تحت طے شدہ ہے۔

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی   نے دارالحکومت "کابل" میں وزیر اعظم ہاؤس کے "شہار شنار" محل میں افغانستان کے وزیر داخلہ، خلیفہ سراج الدین حقانی سے ملاقات کی۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی   نے دارالحکومت "کابل" میں وزیر اعظم ہاؤس کے "شہار شنار" محل میں افغانستان کے وزیر داخلہ، خلیفہ سراج الدین حقانی سے ملاقات کی۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی   نے دارالحکومت "کابل" میں وزیر اعظم ہاؤس کے "شہار شنار" محل میں افغانستان کے وزیر داخلہ، خلیفہ سراج الدین حقانی سے ملاقات کی۔
وفاقی جمہوریہ صومالیہ کے صدر نے رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا استقبال کیا

وفاقی جمہوریہ صومالیہ کے صدر نے رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا استقبال کیا

مزید پڑھیے

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد بن عبد الکریم العیسی نے صومالیہ کے نامور علماء سے ایک جامع علمی وفکری نشست میں ملاقات کی

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد بن عبد الکریم العیسی نے صومالیہ کے نامور علماء سے ایک جامع علمی وفکری نشست میں ملاقات کی

مزید پڑھیے

اقدامات

  • فلاحی اقدامات
  • خدمتِ اسلام
  • عالمی امن کی خدمت
  • انفو گرافکس
  • ویڈیوز

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • تمغہ جات
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026