Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سفر اور وژن
    • سوانح حیات
    • اعزازات اور انعامات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ کی اسناد
    • جمعہ کے خطبات
    • تمغہ جات
    • خطابات
    • پی ایچ ڈی مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • خدمتِ اسلام
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کی خدمت
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • ملاقاتیں
    • شخصیات
    • عالمی میڈیا
  • عالمی رابطہ کاری
    • کانفرنسز
    • دورے
    • تاثرات
  • میڈیا لائبریری
    • اقتباسات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

”کابل“ میں رابطہ عالم اسلامی کے پہلے باضابطہ دورے کی مناسبت سے افغان نائب وزیر اعظم کی جانب سے سیکرٹری جنرل رابطہ کے اعزاز میں ظہرانے کا اہتمام

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • ”کابل“ میں رابطہ عالم اسلامی کے پہلے باضابطہ دورے کی مناسبت سے افغان نائب وزیر اعظم کی جانب سے سیکرٹری جنرل رابطہ کے اعزاز میں ظہرانے کا اہتمام
”کابل“  میں رابطہ عالم اسلامی کے پہلے  باضابطہ دورے کی مناسبت سے  افغان نائب وزیر اعظم  کی جانب سے سیکرٹری جنرل رابطہ کے اعزاز میں ظہرانے کا اہتمام July 23, 2025

”کابل“ میں رابطہ عالم اسلامی کے پہلے باضابطہ دورے کی مناسبت سے افغان نائب وزیر اعظم کی جانب سے سیکرٹری جنرل رابطہ کے اعزاز میں ظہرانے کا اہتمام

”کابل“  میں رابطہ عالم اسلامی کے پہلے  باضابطہ دورے کی مناسبت سے

افغان نائب وزیر اعظم  کی جانب سے سیکرٹری جنرل رابطہ کے اعزاز میں ظہرانے کا اہتمام

کابل:
افغانستان کے  نائب وزیرِ اعظم، ملا  عبد السلام حنفی   نے رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد بن عبد الکریم العیسی  اور ان  کے ہمراہ وفد کے اعزاز میں ایک سرکاری ظہرانے کا اہتمام کیا۔يہ  تقریب دارالحکومت ”کابل“ میں وزیراعظم ہاؤس کے”شہار شنار“ محل میں منعقد ہوئی، جس میں افغانستان کے  نامور علماء کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

ظہرانے کے دوران بامعنی اور ہمہ جہت گفتگو ہوئی، جس میں رابطہ عالم اسلامی کے کلیدی کردار اور اس پر بھرپور اعتماد کو سراہا گیا۔ اس بات کا اعتراف کیا گیا کہ رابطہ، مملکت سعودی عرب کا ایک عظیم تحفہ ہے جو اس نے امتِ مسلمہ کو پیش کیا ہے۔

ملاقات میں اس امر پر زور دیا گیا کہ رابطہ عالم اسلامی،  امتِ مسلمہ کی دل کی آواز، امنگوں اور دردوں کی ترجمان ہے، اور یہ تنظیم مختلف اسلامی مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والے علمائے کرام  کو ایک ہی چھتری تلے جمع کرنے والی عالمگیر تنظیم ہے۔

ملاقات میں ان تاریخی دستاویزات کا بھی ذکر آیا جو رابطہ نے مسلمانوں کے قبلہ، مکہ مکرمہ سے جاری کیں، اور جنہیں خادمِ حرمین شریفین، شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود حفظہ اللہ کی سرپرستی حاصل تھی۔ ان میں ”میثاق مکہ مکرمہ“شامل ہے، جس پر 1200  علمائے کرام اور مفتیان عظام نے دستخط کئے ، اور ”اسلامی مکاتبِ فکر کے درمیان پل قائم کرنے کا چارٹر“، جس پر مختلف مسالک اور طبقات سے تعلق رکھنے والے امت کے جید علما نے دستخط کئے۔
 
”کابل“  میں رابطہ عالم اسلامی کے پہلے  باضابطہ دورے کی مناسبت سے  افغان نائب وزیر اعظم  کی جانب سے سیکرٹری جنرل رابطہ کے اعزاز میں ظہرانے کا اہتمام
”کابل“  میں رابطہ عالم اسلامی کے پہلے  باضابطہ دورے کی مناسبت سے  افغان نائب وزیر اعظم  کی جانب سے سیکرٹری جنرل رابطہ کے اعزاز میں ظہرانے کا اہتمام
”کابل“  میں رابطہ عالم اسلامی کے پہلے  باضابطہ دورے کی مناسبت سے  افغان نائب وزیر اعظم  کی جانب سے سیکرٹری جنرل رابطہ کے اعزاز میں ظہرانے کا اہتمام
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل نے ملائیشیا میں ’’ایمان: علم اور معاصر دلائل کی روشنی میں‘‘ بین الاقوامی کانفرنس کا افتتاح کیا

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل نے ملائیشیا میں ’’ایمان: علم اور معاصر دلائل کی روشنی میں‘‘ بین الاقوامی کانفرنس کا افتتاح کیا

مزید پڑھیے

سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی نے آسیان علماء کونسل کے چوتھے فورم کا افتتاح کیا اور خطے کے حفاظ کے لیے عربی زبان کے پروگرام کا آغاز فرمایا

سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی نے آسیان علماء کونسل کے چوتھے فورم کا افتتاح کیا اور خطے کے حفاظ کے لیے عربی زبان کے پروگرام کا آغاز فرمایا

مزید پڑھیے

اقدامات

  • فلاحی اقدامات
  • خدمتِ اسلام
  • عالمی امن کی خدمت
  • انفو گرافکس
  • ویڈیوز

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • تمغہ جات
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026