Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سفر اور وژن
    • سوانح حیات
    • اعزازات اور انعامات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ کی اسناد
    • جمعہ کے خطبات
    • تمغہ جات
    • خطابات
    • پی ایچ ڈی مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • خدمتِ اسلام
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کی خدمت
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • عالمی میڈیا
  • عالمی رابطہ کاری
    • کانفرنسز
    • دورے
    • تاثرات
  • میڈیا لائبریری
    • اقتباسات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

آٹھویں بین الاقوامی مذہبی قیادت کانفرنس میں خصوصی شرکت، رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل مہمان خصوصی کی حیثیت سے اففتاحی تقریب میں قازقستان کے صدر کے ہمراہ شریک ہوئے

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • خبریں
  • آٹھویں بین الاقوامی مذہبی قیادت کانفرنس میں خصوصی شرکت، رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل مہمان خصوصی کی حیثیت سے اففتاحی تقریب میں قازقستان کے صدر کے ہمر...
آٹھویں بین الاقوامی مذہبی قیادت کانفرنس میں خصوصی شرکت،  رابطہ عالم اسلامی  کے سیکرٹری جنرل   مہمان خصوصی کی حیثیت سے  اففتاحی تقریب میں قازقستان کے صدر  کے ہمراہ شریک ہوئے September 18, 2025

آٹھویں بین الاقوامی مذہبی قیادت کانفرنس میں خصوصی شرکت، رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل مہمان خصوصی کی حیثیت سے اففتاحی تقریب میں قازقستان کے صدر کے ہمراہ شریک ہوئے

آستانہ:

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل اور مسلم علماء کونسل کے چیئرمین، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسیٰ نے جمہوریہ قازقستان میں منعقدہ آٹھویں بین الاقوامی مذہبی قیادت کانفرنس میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کی۔ وہ افتتاحی تقریب میں قازقستان کے صدر کے ہمراہ شریک ہوئے۔

ڈاکٹر العیسیٰ نے اپنے خطاب میں ان تشویشناک بین الاقوامی تبدیلیوں پر روشنی ڈالی جن کی وجہ سے متعدد المیوں اور چیلنجوں میں اضافہ ہوا ہے، اور جنہوں نے ہمارے عالمی نظام کو متاثر کیا ہے اور اس کی بین الاقوامی قانونی حیثیت کے استحکام کے لیے خطرہ پیدا کیا ہے۔ اس تناظر میں، انہوں نے مذہبی رہنماؤں کے انتہائی اہم روحانی اثر ورسوخ اور اس ضرورت پر زور دیا کہ روحانی مقتدر شخصیات امن کے قیام میں ایک فعال کردار ادا کریں، اور اس حوالے سے عالمی شعور کو بیدار کریں کہ تصادم اور تنازعات سے صرف ایسی برائی جنم لیتی ہے جو سب کو اپنی لپیٹ میں لے لیتی ہے۔

اپنے خطاب میں انہوں نے خاص طور پر غزہ کی صورتحال پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے کہا کہ غزہ میں جاری نسل کشی اور منظم مجرمانہ فاقہ کشی انسانیت کے خلاف ایک سنگین جرم ہے جو عالمی برادری کی پیشانی پر بدنما داغ ہے۔

آٹھویں بین الاقوامی مذہبی قیادت کانفرنس میں خصوصی شرکت،  رابطہ عالم اسلامی  کے سیکرٹری جنرل   مہمان خصوصی کی حیثیت سے  اففتاحی تقریب میں قازقستان کے صدر  کے ہمراہ شریک ہوئے
آٹھویں بین الاقوامی مذہبی قیادت کانفرنس میں خصوصی شرکت،  رابطہ عالم اسلامی  کے سیکرٹری جنرل   مہمان خصوصی کی حیثیت سے  اففتاحی تقریب میں قازقستان کے صدر  کے ہمراہ شریک ہوئے
آٹھویں بین الاقوامی مذہبی قیادت کانفرنس میں خصوصی شرکت،  رابطہ عالم اسلامی  کے سیکرٹری جنرل   مہمان خصوصی کی حیثیت سے  اففتاحی تقریب میں قازقستان کے صدر  کے ہمراہ شریک ہوئے
آٹھویں بین الاقوامی مذہبی قیادت کانفرنس میں خصوصی شرکت،  رابطہ عالم اسلامی  کے سیکرٹری جنرل   مہمان خصوصی کی حیثیت سے  اففتاحی تقریب میں قازقستان کے صدر  کے ہمراہ شریک ہوئے
آٹھویں بین الاقوامی مذہبی قیادت کانفرنس میں خصوصی شرکت،  رابطہ عالم اسلامی  کے سیکرٹری جنرل   مہمان خصوصی کی حیثیت سے  اففتاحی تقریب میں قازقستان کے صدر  کے ہمراہ شریک ہوئے
آٹھویں بین الاقوامی مذہبی قیادت کانفرنس میں خصوصی شرکت،  رابطہ عالم اسلامی  کے سیکرٹری جنرل   مہمان خصوصی کی حیثیت سے  اففتاحی تقریب میں قازقستان کے صدر  کے ہمراہ شریک ہوئے
آٹھویں بین الاقوامی مذہبی قیادت کانفرنس میں خصوصی شرکت،  رابطہ عالم اسلامی  کے سیکرٹری جنرل   مہمان خصوصی کی حیثیت سے  اففتاحی تقریب میں قازقستان کے صدر  کے ہمراہ شریک ہوئے
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ویڈیو لنک کے ذریعے اٹلی کے دارالحکومت روم میں منعقدہ بین المذاہب اعلیٰ سطحی اجلاس سے مرکزی خطاب کیا۔

مزید پڑھیے

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا نیوزی لینڈ کی مسجد النور کا دورہ، مسجد کی ازسرِ نو تعمیر کا اعلان

اقدامات

  • فلاحی اقدامات
  • خدمتِ اسلام
  • عالمی امن کی خدمت
  • انفو گرافکس
  • ویڈیوز

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • تمغہ جات
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026