اسلاموفوبیا صرف مسلمانوں کے لئے خطرہ نہیں، بلکہ یہ پوری انسانیت کے لیے ایک سنگین خطرہ ہے، جو اقوام اور معاشروں کے درمیان تفرقہ پیدا کرتا ہے۔ رابطہ عالم اسلامی اس کا مقابلہ وسیع بین الاقوامی اقدامات کے ایک جامع سلسلے کے ذریعے کر رہا ہے
اسلاموفوبیا صرف مسلمانوں کے لئے خطرہ نہیں، بلکہ یہ پوری انسانیت کے لیے ایک سنگین خطرہ ہے، جو اقوام اور معاشروں کے درمیان تفرقہ پیدا کرتا ہے۔
رابطہ عالم اسلامی اس کا مقابلہ وسیع بین الاقوامی اقدامات کے ایک جامع سلسلے کے ذریعے کر رہا ہے، جو نمایاں عالمی، علمی اور ابلاغی پلیٹ فارمز پر جاری ہیں۔
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد بن عبد الکریم العیسی نے صومالیہ کے نامور علماء سے ایک جامع علمی وفکری نشست میں ملاقات کی