Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سفر اور وژن
    • سوانح حیات
    • اعزازات اور انعامات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ کی اسناد
    • جمعہ کے خطبات
    • تمغہ جات
    • خطابات
    • پی ایچ ڈی مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • خدمتِ اسلام
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کی خدمت
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • عالمی میڈیا
  • عالمی رابطہ کاری
    • کانفرنسز
    • دورے
    • تاثرات
  • میڈیا لائبریری
    • اقتباسات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی ‏نے پاکستان کی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس جناب یحییٰ آفریدی کا خیرمقدم کیا۔

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • خبریں
  • سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی ‏نے پاکستان کی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس جناب یحییٰ آفریدی کا خیرمقدم کیا۔
 سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی ‏نے پاکستان کی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس جناب یحییٰ آفریدی کا خیرمقدم کیا۔ October 16, 2025

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی ‏نے پاکستان کی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس جناب یحییٰ آفریدی کا خیرمقدم کیا۔

اسلام آباد میں اپنی رہائش گاہ پر:
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی ‏نے پاکستان کی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس جناب یحییٰ آفریدی کا خیرمقدم کیا۔
اس موقع پر محترم چیف جسٹس نے ڈاکٹر العیسی کے اس نمایاں کردار کو سراہا جو انہوں نے اسلاموفوبیا مہمات کے مقابلے میں اسلامی تشریعی اصولوں کی وضاحت کے ذریعے ادا کیا۔ نیز  انہوں نے ان کی ان کاوشوں کی  تحسین کی جو انہوں نے جامع شہریت کے تصور، اس کے منصفانہ قوانین خصوصاً اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کے فروغ  اور اسلام کے حقوق وفرائض اور تصورِ آزادی کو عالمی فورمز ،علمی اداروں اور فکری وتحقیقی مراکز میں  نمایاں کیا۔
اسی تناظر میں، جناب  چیف جسٹس نے انہیں سپریم کورٹ کے خصوصی دورے کی دعوت دی، جہاں عدالتِ عظمیٰ کے جج صاحبان کی موجودگی میں انہیں تکریم پیش کی جائے گی اور  متعلقہ موضوع پر  آپ  كا خصوصی خطاب بھی ہوگا۔
 
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ویڈیو لنک کے ذریعے اٹلی کے دارالحکومت روم میں منعقدہ بین المذاہب اعلیٰ سطحی اجلاس سے مرکزی خطاب کیا۔

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ویڈیو لنک کے ذریعے اٹلی کے دارالحکومت روم میں منعقدہ بین المذاہب اعلیٰ سطحی اجلاس سے مرکزی خطاب کیا۔

مزید پڑھیے

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا نیوزی لینڈ کی مسجد النور کا دورہ، مسجد کی ازسرِ نو تعمیر کا اعلان

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا نیوزی لینڈ کی مسجد النور کا دورہ، مسجد کی ازسرِ نو تعمیر کا اعلان

مزید پڑھیے

اقدامات

  • فلاحی اقدامات
  • خدمتِ اسلام
  • عالمی امن کی خدمت
  • انفو گرافکس
  • ویڈیوز

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • تمغہ جات
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026