جمہوریہ پاکستان کے وزیرِ اعظم جناب محمد شہباز شریف نے اسلام آباد میں وزیرِاعظم ہاؤس میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کیا۔
گزشتہ صبح:
جمہوریہ پاکستان کے وزیرِ اعظم جناب محمد شہباز شریف نے اسلام آباد میں وزیرِاعظم ہاؤس میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کیا۔
ملاقات میں باہمی دلچسپی کے متعدد اہم امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد بن عبد الکریم العیسی نے صومالیہ کے نامور علماء سے ایک جامع علمی وفکری نشست میں ملاقات کی