Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سفر اور وژن
    • سوانح حیات
    • اعزازات اور انعامات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ کی اسناد
    • جمعہ کے خطبات
    • تمغہ جات
    • خطابات
    • پی ایچ ڈی مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • خدمتِ اسلام
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کی خدمت
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • ملاقاتیں
    • شخصیات
    • عالمی میڈیا
  • عالمی رابطہ کاری
    • کانفرنسز
    • دورے
    • تاثرات
  • میڈیا لائبریری
    • اقتباسات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل نے علمائے پاکستان فورم کے دوسرے اجلاس: ”مشترکہ موقف اور ایک آواز“کا افتتاح کیا

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل نے علمائے پاکستان فورم کے دوسرے اجلاس: ”مشترکہ موقف اور ایک آواز“کا افتتاح کیا
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل نے علمائے پاکستان فورم کے دوسرے اجلاس: ”مشترکہ موقف اور ایک آواز“کا افتتاح کیا October 20, 2025

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل نے علمائے پاکستان فورم کے دوسرے اجلاس: ”مشترکہ موقف اور ایک آواز“کا افتتاح کیا

اسلام آباد:
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل،عزت مآب  شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ”اسلام آباد“ میں ”مشترکہ موقف اور ایک آواز“ کے عنوان سے علمائے پاکستان فورم کے دوسرے اجلاس کا افتتاح کیا۔
ڈاکٹر العیسی نے    فورم کے اعلامیہ اور اس کے مندرجات کو سراہا جو علمائے پاکستان کے وسیع اور پختہ افق کی عکاسی کرتے ہیں۔ انہوں نے اعلامیے میں مملکت سعودی عرب اور اسلامی جمہوریہ  پاکستان کے درمیان مشترکہ تعاون کے معاہدے کی تعریف اور دو ریاستی حل کے لیے جمہوریہ فرانس کے تعاون سے مملکت سعودی عرب کی کوششوں کی قیادت کو سراہنے کا خاص طور پر ذکر کیا، جس کے نتیجے میں ایک غیر معمولی سفارتی کامیابی حاصل ہوئی۔

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل نے علمائے پاکستان فورم کے دوسرے اجلاس: ”مشترکہ موقف اور ایک آواز“کا افتتاح کیا
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل نے علمائے پاکستان فورم کے دوسرے اجلاس: ”مشترکہ موقف اور ایک آواز“کا افتتاح کیا
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل نے علمائے پاکستان فورم کے دوسرے اجلاس: ”مشترکہ موقف اور ایک آواز“کا افتتاح کیا
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل نے ملائیشیا میں ’’ایمان: علم اور معاصر دلائل کی روشنی میں‘‘ بین الاقوامی کانفرنس کا افتتاح کیا

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل نے ملائیشیا میں ’’ایمان: علم اور معاصر دلائل کی روشنی میں‘‘ بین الاقوامی کانفرنس کا افتتاح کیا

مزید پڑھیے

سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی نے آسیان علماء کونسل کے چوتھے فورم کا افتتاح کیا اور خطے کے حفاظ کے لیے عربی زبان کے پروگرام کا آغاز فرمایا

سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی نے آسیان علماء کونسل کے چوتھے فورم کا افتتاح کیا اور خطے کے حفاظ کے لیے عربی زبان کے پروگرام کا آغاز فرمایا

مزید پڑھیے

اقدامات

  • فلاحی اقدامات
  • خدمتِ اسلام
  • عالمی امن کی خدمت
  • انفو گرافکس
  • ویڈیوز

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • تمغہ جات
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026