Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سفر اور وژن
    • سوانح حیات
    • اعزازات اور انعامات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ کی اسناد
    • جمعہ کے خطبات
    • تمغہ جات
    • خطابات
    • پی ایچ ڈی مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • خدمتِ اسلام
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کی خدمت
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • عالمی میڈیا
  • عالمی رابطہ کاری
    • کانفرنسز
    • دورے
    • تاثرات
  • میڈیا لائبریری
    • اقتباسات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا سپریم کورٹ آف پاکستان میں لیکچر

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • خبریں
  • رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا سپریم کورٹ آف پاکستان میں لیکچر
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل  کا سپریم کورٹ آف  پاکستان میں  لیکچر October 20, 2025

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا سپریم کورٹ آف پاکستان میں لیکچر

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل  کا سپریم کورٹ آف  پاکستان میں  لیکچر

اسلام آباد:
”اسلاموفوبیا کی مہموں“کے مقابلے میں اسلامی قانون سازی کی حقیقتوں کو واضح کرنے اور بنیادی حقوق، بالخصوص اقلیتوں کے حقوق، کے تحفظ کے  لئے منصفانہ قانون سازی کی دعوت دینے کی رابطہ عالم اسلامی کی کوششوں کے اعتراف میں، سپریم کورٹ آف پاکستان نے جوڈیشل اکیڈمی اور لاء اینڈ جسٹس کمیشن کے تعاون سے عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے اعزاز میں ایک علمی نشست کا اہتمام کیا۔
اس موقع پر  سپریم کورٹ کے چیف جسٹس  ، معزز جج حضرات، مختلف قومی شخصیات اور سفارتی نمائندوں نے شرکت کی۔ لیکچر کے بعد ڈاکٹر العیسی  کو رابطہ عالم اسلامی کی انہی نمایاں خدمات کے اعتراف میں خصوصی اعزاز سے نوازا گیا۔

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل  کا سپریم کورٹ آف  پاکستان میں  لیکچر
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل  کا سپریم کورٹ آف  پاکستان میں  لیکچر
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل  کا سپریم کورٹ آف  پاکستان میں  لیکچر
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا نیوزی لینڈ کی مسجد النور کا دورہ، مسجد کی ازسرِ نو تعمیر کا اعلان

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا نیوزی لینڈ کی مسجد النور کا دورہ، مسجد کی ازسرِ نو تعمیر کا اعلان

مزید پڑھیے

‏سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی ⁦⁩ کا نیوزی لینڈ کے گورنمنٹ ہاؤس میں وہاں کے قدیم باشندوں ”ماوری“ قبیلے کی جانب سے شاندار استقبال کیا گیا

‏سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی ⁦⁩ کا نیوزی لینڈ کے گورنمنٹ ہاؤس میں وہاں کے قدیم باشندوں ”ماوری“ قبیلے کی جانب سے شاندار استقبال کیا گیا

مزید پڑھیے

اقدامات

  • فلاحی اقدامات
  • خدمتِ اسلام
  • عالمی امن کی خدمت
  • انفو گرافکس
  • ویڈیوز

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • تمغہ جات
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026