Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سفر اور وژن
    • سوانح حیات
    • اعزازات اور انعامات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ کی اسناد
    • جمعہ کے خطبات
    • تمغہ جات
    • خطابات
    • پی ایچ ڈی مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • خدمتِ اسلام
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کی خدمت
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • عالمی میڈیا
  • عالمی رابطہ کاری
    • کانفرنسز
    • دورے
    • تاثرات
  • میڈیا لائبریری
    • اقتباسات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

سوڈانی خود مختار کونسل کے چیئرمین، فرسٹ لیفٹیننٹ جنرل جناب عبدالفتاح البرہان نے سیکرٹری جنرل رابطہ و چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی سے ٹیلی فونک گفتگو میں خوشی کا اظہار کیا

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • خبریں
  • سوڈانی خود مختار کونسل کے چیئرمین، فرسٹ لیفٹیننٹ جنرل جناب عبدالفتاح البرہان نے سیکرٹری جنرل رابطہ و چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی س...
 سوڈانی خود مختار کونسل کے چیئرمین،  فرسٹ لیفٹیننٹ جنرل جناب عبدالفتاح البرہان نے سیکرٹری جنرل رابطہ و چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی سے ٹیلی فونک گفتگو میں خوشی کا اظہار کیا October 24, 2025

سوڈانی خود مختار کونسل کے چیئرمین، فرسٹ لیفٹیننٹ جنرل جناب عبدالفتاح البرہان نے سیکرٹری جنرل رابطہ و چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی سے ٹیلی فونک گفتگو میں خوشی کا اظہار کیا

ڈاکٹر العیسی  سے ٹیلی فونک گفتگو میں:
سوڈانی خود مختار کونسل کے چیئرمین،  فرسٹ لیفٹیننٹ جنرل جناب عبدالفتاح البرہان نے سیکرٹری جنرل رابطہ و چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی سے ٹیلی فونک گفتگو میں، ان کے موجودہ دورۂ سوڈان اور پورٹ سوڈان میں قائم عارضی حکومتی ہیڈکوارٹر میں سوڈانی شخصیات، بالخصوص محترم وزیر اعظم اور ان کی کابینہ کے اراکین سے ملاقاتوں پر، خوشی کا اظہار کیا۔ محترم چیئرمین نے کہا کہ اگر وہ خرطوم ایئرپورٹ پر حالیہ حملے کی کوشش کے بعد اس کا معائنہ کرنے کے لیے پورٹ سوڈان سے باہر ہنگامی طور پر موجود نہ ہوتے، تو انہیں عزت مآب شیخ سے ملاقات کر کے بے حد خوشی ہوتی۔
 
سوڈانی خود مختار کونسل کے چیئرمین،  فرسٹ لیفٹیننٹ جنرل جناب عبدالفتاح البرہان نے سیکرٹری جنرل رابطہ و چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی سے ٹیلی فونک گفتگو میں خوشی کا اظہار کیا
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کی نائیجیریا میں مسلم ومسیحی قیادتوں کے گول میز اجلاس میں شرکت، معاہدوں پر دستخط

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کی نائیجیریا میں مسلم ومسیحی قیادتوں کے گول میز اجلاس میں شرکت، معاہدوں پر دستخط

مزید پڑھیے

نائجیریا کے دارالحکومت” ابوجا “میں صدرِ جمہوریہ کی سرپرستی اور سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی شرکت سے منعقدہ بین الاقوامی کانفرنس کی چند جھلکیاں

اقدامات

  • فلاحی اقدامات
  • خدمتِ اسلام
  • عالمی امن کی خدمت
  • انفو گرافکس
  • ویڈیوز

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • تمغہ جات
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026