Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سفر اور وژن
    • سوانح حیات
    • اعزازات اور انعامات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ کی اسناد
    • جمعہ کے خطبات
    • تمغہ جات
    • خطابات
    • پی ایچ ڈی مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • خدمتِ اسلام
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کی خدمت
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • ملاقاتیں
    • شخصیات
    • عالمی میڈیا
  • عالمی رابطہ کاری
    • کانفرنسز
    • دورے
    • تاثرات
  • میڈیا لائبریری
    • اقتباسات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

یہ اقدام، سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی ‏کی جانب سے ذوالقعدہ 1444ھ - جون 2023ء میں اقوامِ متحدہ کے نیویارک فورم پر متعارف کرایا گیا

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • یہ اقدام، سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی ‏کی جانب سے ذوالقعدہ 1444ھ - جون 2023ء میں اقوامِ متحدہ کے نیویارک فورم پر متعارف کرایا گیا
یہ اقدام، سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی ‏کی جانب سے ذوالقعدہ 1444ھ - جون 2023ء میں اقوامِ متحدہ کے نیویارک فورم پر متعارف کرایا گیا October 31, 2025

یہ اقدام، سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی ‏کی جانب سے ذوالقعدہ 1444ھ - جون 2023ء میں اقوامِ متحدہ کے نیویارک فورم پر متعارف کرایا گیا

یہ اقدام، سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی ‏کی جانب سے ذوالقعدہ 1444ھ - جون 2023ء میں اقوامِ متحدہ کے نیویارک فورم پر متعارف کرایا گیا:
”مشرق ومغرب کے درمیان پلوں کی تعمیر“ یہ اقدام اقوامِ عالم کے مابین مؤثر دوستی، عملی تعاون، پائیدار امن، باہمی ہم آہنگی اور ترقی کو فروغ دینے کے لئے ایک عالمی پہل ہے، جس کا مقصد انسانیت کے لئے اقوام متحدہ کے منشور کے اہداف کو مضبوط کرنا ہے۔ یہ اقدام ان تمام نظریات، نعروں اور رویوں کا بھرپور جواب ہے جو تہذیبی تصادم، سیاسی محاذ آرائی اور تقسیم و انتشار کو ہوا دیتے ہیں۔ اس کے بجائے، یہ مختلف مذاہب اور ثقافتوں کی خصوصیات کے احترام اور انسانی وقار کے تحفظ کو اپنا بنیادی اصول بناتا ہے۔
یہ ایک ہمہ گیر عالمی اقدام ہے جس میں مؤثر اور پائیدار پروگرام شامل ہیں۔ اس کی تاریخی افتتاحی تقریب میں اقوام متحدہ کی اعلیٰ قیادت کے ساتھ ساتھ دنیا بھر سے مذہبی رہنماؤں، پارلیمانی شخصیات اور دانشوروں کی ایک کثیر تعداد نے شرکت کی۔
افتتاحی اجلاس سے اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر، سیکرٹری جنرل، اور تہذیبوں کے اتحاد کے اعلیٰ نمائندے نے تقاریر کیں، جب کہ سیکرٹری جنرل رابطہ  اور چیئرمین مسلم علماء کونسل نے بھی کلیدی خطاب فرمایا۔
اقوام متحدہ کی تاریخ میں اس نوعیت کا یہ پہلا بین الاقوامی تعامل شمار ہوتا ہے۔

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل نے ملائیشیا میں ’’ایمان: علم اور معاصر دلائل کی روشنی میں‘‘ بین الاقوامی کانفرنس کا افتتاح کیا

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل نے ملائیشیا میں ’’ایمان: علم اور معاصر دلائل کی روشنی میں‘‘ بین الاقوامی کانفرنس کا افتتاح کیا

مزید پڑھیے


سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی نے آسیان علماء کونسل کے چوتھے فورم کا افتتاح کیا اور خطے کے حفاظ کے لیے عربی زبان کے پروگرام کا آغاز فرمایا

سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی نے آسیان علماء کونسل کے چوتھے فورم کا افتتاح کیا اور خطے کے حفاظ کے لیے عربی زبان کے پروگرام کا آغاز فرمایا

مزید پڑھیے


اقدامات

  • فلاحی اقدامات
  • خدمتِ اسلام
  • عالمی امن کی خدمت
  • انفو گرافکس
  • ویڈیوز

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • تمغہ جات
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026