Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سفر اور وژن
    • سوانح حیات
    • اعزازات اور انعامات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ کی اسناد
    • جمعہ کے خطبات
    • تمغہ جات
    • خطابات
    • پی ایچ ڈی مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • خدمتِ اسلام
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کی خدمت
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • عالمی میڈیا
  • عالمی رابطہ کاری
    • کانفرنسز
    • دورے
    • تاثرات
  • میڈیا لائبریری
    • اقتباسات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے جنیوا میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر میں، اس کی حمایت اور میزبانی سے، ”جمادی الآخرۃ 1441ھ - فروری 2020ء “میں، (28) اقدامات ان كے نفاذی طریقۂ کار کے ساتھ متعارف کرائیں

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • خبریں
  • سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے جنیوا میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر میں، اس کی حمایت اور میزبانی سے، ”جمادی الآ...
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے جنیوا میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر میں، اس کی حمایت اور میزبانی سے، ”جمادی الآخرۃ 1441ھ - فروری 2020ء “میں، (28) اقدامات  ان كے نفاذی طریقۂ کار کے ساتھ متعارف کرائیں November 2, 2025

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے جنیوا میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر میں، اس کی حمایت اور میزبانی سے، ”جمادی الآخرۃ 1441ھ - فروری 2020ء “میں، (28) اقدامات ان كے نفاذی طریقۂ کار کے ساتھ متعارف کرائیں

باشعور نوجوان امن اور ترقی کا ستون ہیں: ”نوجوانوں کو انتہا پسندی اور تشدد کے نظریات سے بچانے“ کے اقدامات
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے جنیوا میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر میں، اس کی حمایت اور میزبانی سے، ”جمادی الآخرۃ 1441ھ - فروری 2020ء “میں، (28) اقدامات  ان كے نفاذی طریقۂ کار کے ساتھ متعارف کرائیں ۔
یہ اقدامات رابطہ عالم اسلامی کے اس یقین کا مظہر ہیں کہ نوجوان عالمی امن کی تشکیل اور پائیدار ترقی کو یقینی بنانے میں کلیدی کردار ادا کرتے ہیں۔ یہ اقدامات ایک مربوط سلسلہ تشکیل دیتے ہیں جو تعلیم سے شروع ہو کر خاندان اور معاشرے تک، اور پھر مختلف قسم کے بااثر پلیٹ فارمز تک پھیلا ہوا ہے، تاکہ نوجوانوں سے کئے جانے والے خطاب کو ہر اس چیز سے پاک کیا جاسکے جو تنازعات اور نفرت کو ہوا دیتی ہے، اور دشمنی اور نسل پرستی کو ابھارتی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ، مکالمے اور رواداری کی اقدار کو فروغ دینا، اور دنیا کے مستقبل میں عالمی امن اور معاشرتی ہم آہنگی کی مرکزیت کو مضبوط کرنا بھی اس کا مقصد ہے۔
ان اقدامات کی تشکیل میں حکومتوں اور پارلیمانوں کے سربراہان، اقوام متحدہ کے سفیروں، اور مذاہب وفکر کے پیروکاروں کے اعلیٰ رہنماؤں کی ایک منتخب جماعت، اور متعدد ماہر ماہرین تعلیم نے حصہ لیا۔

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا نیوزی لینڈ کی مسجد النور کا دورہ، مسجد کی ازسرِ نو تعمیر کا اعلان

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا نیوزی لینڈ کی مسجد النور کا دورہ، مسجد کی ازسرِ نو تعمیر کا اعلان

مزید پڑھیے


‏سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی ⁦⁩ کا نیوزی لینڈ کے گورنمنٹ ہاؤس میں وہاں کے قدیم باشندوں ”ماوری“ قبیلے کی جانب سے شاندار استقبال کیا گیا

‏سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی ⁦⁩ کا نیوزی لینڈ کے گورنمنٹ ہاؤس میں وہاں کے قدیم باشندوں ”ماوری“ قبیلے کی جانب سے شاندار استقبال کیا گیا

مزید پڑھیے


اقدامات

  • فلاحی اقدامات
  • خدمتِ اسلام
  • عالمی امن کی خدمت
  • انفو گرافکس
  • ویڈیوز

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • تمغہ جات
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026