سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، تاریخِ حج وحرمین شریفین پروجیکٹ کی اعلیٰ نگران کمیٹی کے رکن، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے دارة الملک عبدالعزيز کے پویلین کے دورے کے چند مناظر
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، تاریخِ حج وحرمین شریفین پروجیکٹ کی اعلیٰ نگران کمیٹی کے رکن، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے دارة الملک عبدالعزيز کے پویلین کے دورے کے چند مناظر، جو دارہ کے زیرِ اہتمام ”تاریخِ حج وحرمین شریفین“ فورم کے افتتاح کے موقع پر کیا گیا۔
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کی نائیجیریا میں مسلم ومسیحی قیادتوں کے گول میز اجلاس میں شرکت، معاہدوں پر دستخط
نائجیریا کے دارالحکومت” ابوجا “میں صدرِ جمہوریہ کی سرپرستی اور سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی شرکت سے منعقدہ بین الاقوامی کانفرنس کی چند جھلکیاں