اس پلیٹ فارم کے قیام کے تصور کو اسلامی فقہ کونسل نے اپنی قرارداد منظوری دی
اس پلیٹ فارم کے قیام کے تصور کو اسلامی فقہ کونسل نے اپنی قرارداد نمبر(23)، مورخہ 13 شوال 1445ھ بمطابق 22 اپریل 2024ء کے ذریعے باضابطہ منظوری دی۔ یہ منظوری کونسل کے صدر اور معزز اراکین، جن میں نامور علمائے کرام، مفتیان عظام اور معزز اہلِ علم شامل ہیں، کی جانب سے دی گئی۔
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد بن عبد الکریم العیسی نے صومالیہ کے نامور علماء سے ایک جامع علمی وفکری نشست میں ملاقات کی