یہ ”منہاج “ایپ کے افتتاح کے بعد کے وہ ابتدائی لمحات ہیں جب عالمِ اسلام اور مختلف مسلم اقلیتی ممالک سے تعلق رکھنے والے نامور علمائے کرام اور دیگر اعلیٰ اسلامی شخصیات نے اسے اپنے فونز پر انسٹال کیا۔
الحمدللہ… یہ اس عظیم اعتماد کا واضح ثبوت ہے جو رابطہ عالم اسلامی کی ایپلی کیشن کو حاصل ہوا ہے۔
یہ ”منہاج “ایپ کے افتتاح کے بعد کے وہ ابتدائی لمحات ہیں جب عالمِ اسلام اور مختلف مسلم اقلیتی ممالک سے تعلق رکھنے والے نامور علمائے کرام اور دیگر اعلیٰ اسلامی شخصیات نے اسے اپنے فونز پر انسٹال کیا۔
رابطہ عالم اسلامی تعمیر وترقی میں نوجوانوں کے اہم کردار پر پختہ یقین رکھتے ہوئے، ان کی جائز اور قانونی بااختیاری کے لیے پُرعزم ہے