”منہاج“ اسلامی تاریخ میں اپنی نوعیت کا پہلا پلیٹ فارم ہے؛ جسے وسیع اور معتبر شرعی سرپرستی حاصل ہے، کیونکہ اس میں #رابطہ_عالم_اسلامی سے وابستہ مختلف علمی ادارہ جات اور کونسلوں میں شامل امتِ مسلمہ کے نامور علماء شريک ہیں
”منہاج“ اسلامی تاریخ میں اپنی نوعیت کا پہلا پلیٹ فارم ہے؛ جسے وسیع اور معتبر شرعی سرپرستی حاصل ہے، کیونکہ اس میں #رابطہ_عالم_اسلامی سے وابستہ مختلف علمی ادارہ جات اور کونسلوں میں شامل امتِ مسلمہ کے نامور علماء شريک ہیں۔ یہ پہلو اسے اعلیٰ ادارہ جاتی اعتماد فراہم کرتاہے، جو دینی پروگراموں میں پائی جانے والی ”اختلافات اور تضادات“ کے خاتمے میں معاون ہوگا، جبکہ اس کے تحت نئی اور معیاری خدمات پیش کی جائیں گی جو عالمی سطح پر ایک منفرد شرعی وتکنیکی پیش رفت کی نمائندگی کرتی ہیں۔
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کی نائیجیریا میں مسلم ومسیحی قیادتوں کے گول میز اجلاس میں شرکت، معاہدوں پر دستخط
نائجیریا کے دارالحکومت” ابوجا “میں صدرِ جمہوریہ کی سرپرستی اور سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی شرکت سے منعقدہ بین الاقوامی کانفرنس کی چند جھلکیاں