اسلامی تاریخ میں اپنی نوعیت کی پہلی پیش رفت: ایپلی کیشن ”منہاج“، مکہ سے دنیا تک
اسلامی تاریخ میں اپنی نوعیت کی پہلی پیش رفت:
ایپلی کیشن ”منہاج“، مکہ سے دنیا تک۔
ایک ایسا پلیٹ فارم جس کے تصور کی منظوری مسلم ممالک اور مسلم اقلیتی ممالک کے نامور علمائے کرام اور مفتیان عظام نے دی ہے؛ تاکہ شرعی امور میں ادارہ جاتی اعتماد کو یقینی بنایا جائے اور دینی پروگراموں میں پائے جانے والے اختلافات اور تضادات کا خاتمہ ہو سکے۔
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد بن عبد الکریم العیسی نے صومالیہ کے نامور علماء سے ایک جامع علمی وفکری نشست میں ملاقات کی