سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے روانڈا کے دارالحکومت "کیگالی" میں جمعۃ المبارک کے اجتماع سے خطاب اور نمازِ جمعہ کی امامت فرمائی
آج روانڈا کی جامع مسجد کے منبر پر:
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے روانڈا کے دارالحکومت "کیگالی" میں جمعۃ المبارک کے اجتماع سے خطاب اور نمازِ جمعہ کی امامت فرمائی۔ اس موقع پر آپ نے عصرِ حاضر کو درپیش متعدد اسلامی موضوعات پر گفتگو کی اور ماہِ رمضان المبارک کی آمد پر مبارکباد پیش کی۔
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد بن عبد الکریم العیسی نے صومالیہ کے نامور علماء سے ایک جامع علمی وفکری نشست میں ملاقات کی